ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کی زیر صدارت مرکزی مجلس عاملہ کے ارکان کا اجلاس کل منعقد ہوگا

لاہور (صباح نیوز) ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کی زیر صدارت (آج )سو موار کے روز مرکزی مجلس عاملہ کے ارکان کا اجلاس صاحبزادہ محمود قاسمی چیئرمین مرکزی علما کونسل کی میزبانی میں ختم مزید پڑھیں

قاضی حسین احمد کی اقامت دین کے حوالے سے جدوجہد اور غیر متزلزل جذبہ مشعل راہ ہے، محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے 6جنوری کو سابق امیر جماعت قاضی حسین احمد  کی بارہویں برسی کے موقع پر ان کی دینی و سیاسی خدمات کو خراج عقیدت  پیش کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

الخدمت ویمن ونگ ٹرسٹ لاہور کے تحت مستحق مسلم اور اقلیتی مسیح برادری کی مستحق فیملیزمیں ونٹر پیکج تقسیم

لاہور(صباح نیوز) الخدمت ویمن ونگ ٹرسٹ لاہور کے تحت سردی کی بڑھتی شدت کے باعث کرامت کالونی کمیونٹی سنٹر میں تقسیم ونٹر پیکج پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلم اور اقلیتی مسیح برادری کی مستحق  فیملیزمیں ونٹر پیکج مزید پڑھیں

کرم میں ڈپٹی کمشنر اور مذاکراتی ٹیم پر حملہ امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی واردات ہے، لیاقت بلوچ

 لاہور (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی، صدر مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کرم میں ڈپٹی کمشنر اور مذاکراتی ٹیم پر حملہ کو بڑی سازش اور امن معاہدہ کو سبوتاژ کرنے کی واردات قرار دیتے ہوئے مذمت مزید پڑھیں

جلد کشمیر کی آزادی کا سورج آب و تاب سے طلوع ہوگا،مریم نواز

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بہت جلد کشمیر کی آزادی کا سورج آب و تاب سے طلوع ہوگا۔کشمیریوں کے یوم حقِ خودارادیتِ پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ یوم حق خود مزید پڑھیں

پنجاب میں دھند،موٹرویزبند،پروازوں کا شیڈول متاثر

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے میدانی علاقوں میںدھند  چھائی رہی ، حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹر وے ایم 2 سمیت دیگر موٹرویز مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کی گئیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹر مزید پڑھیں

گجرات میں دھوئیں کے باعث دم گھٹنے سے 5 بچے جاں بحق

گجرات (صباح نیوز)گجرات میں دھوئیں کے باعث دم گھٹنے سے 5 بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق افسوس واقعہ بولے پل کے قریب گھرمیں پیش آیا۔ بچوں نے سردی سے بچنے کیلئے کمرے میں کوئلے جلائے ہوئے تھے۔ پولیس کے مزید پڑھیں

صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے 6 جنوری کو لاہور میں مرکزی مجلس عاملہ کے ارکان کا اجلاس طلب کرلیا، لیاقت بلوچ

لاہو ر(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کے ارکان کا اجلاس 6 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے شکنجے سے ملک کو نکالنے کے لئے زراعت کے شعبے کو ترقی دینے کی ضرورت ہے، محمد جاوید قصوری

نارووال(صباح نیوز)جماعت اسلامی وسطی پنجاب کے امیر محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت  عوام کے ووٹوں سے نہیں بلکہ مقتدر قوتوں کی تائید کے ساتھ بنی ہے جس کو عوام کی حمایت حاصل نہیں۔ آئی ایم ایف اور مزید پڑھیں