لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ترکی کے قومی دن کی ترک صدر طیب اردوان اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پاکستان میں ترک سفیر احسان مصطفی کے نام تہنیتی پیغام مزید پڑھیں
گوجرانوالہ(صباح نیوز) گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پر کالعدم ٹی ایل پی کے مظاہرین کے احتجاج کے سبب جمعہ کو پورے شہر میں کاروباری سرگرمیاں معطل اور دکانیں بند جبکہ گوجرانوالہ سے وزیر آباد تک تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں آئی ایم ایف کی حکومت ہے، آٹا چینی اور دواؤں کے اسکینڈل میں وزیراعظم کے ساتھی ملوث ہیں، حکومتی کارکردگی کے خلاف 31 اکتوبر کو اسلام مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) سپریم کورٹ بار الیکشن میں عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب رہا ۔ احسن بھون 1390 ووٹ لیکر صدر منتخب ہوگئے ہیں جب کہ حامد خان گروپ کے لطیف کھوسہ نے 813 ووٹ لیے ہیں۔ سپریم کورٹ بار الیکشن میں مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد حسین رضوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل دینے کے لیے فریقین نے عدالت سے وقت مانگ لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں
کامونکی (صباح نیوز)کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزرا ء بدمعاشی سے گریز کریں، بھارت سے فنڈنگ کی بات کرنے والے منہ سنبھال کر بات کریں۔انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال پر وفاقی وزراء متضاد بیانات دے رہے ہیں۔ ایک وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم کو 2020میں مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) لاہور کی سیشن عدالت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پولیٹیکل کمیونی کیشن ڈاکٹر شہباز گل کی عدم پیشی پر قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے شہباز گل کو یکم نومبر کو ذاتی حیثیت میں مزید پڑھیں
قصور(صباح نیوز)کالعدم تنظیم ٹی ایل پی اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے دوران شہید ہونے والے اے ایس آئی محمد اکبر اعوان کی قصور میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی شہید پولیس اہلکار محمد اکبر اعوان قصور کی تحصیل مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)پنجاب کے 8اضلاع میں رینجرز تعینات کردی گئی ۔محکمہ داخلہ پنجاب نے جمعرات کی صبح بتایا کہ صوبے کی8 اضلاع میں رینجرز کو تعینات کر دیا گیا ۔ پنجاب کے 8 اضلاع میں رینجرز کے دستے 60 روز مزید پڑھیں