وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا وقت ابھی نہیں آیا،شہباز شریف

ڈیرہ غازی خان(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا وقت ابھی نہیں آیا ۔ انہوں نے ڈی جی خان مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کو ڈی جی خان کے عوام نے مستردکر دیا،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کو ڈیرہ غازی خان کے غیور عوام نے بھی ردکر دیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بند گلی میں جلسہ کرنا مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم سے معاہدے کے بعد جڑواں شہروں میں معمول زندگی بحال

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت اورکالعدم تنظیم کے درمیان نئے معاہدے کے بعد جڑواں شہروں میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے۔ حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد اور راولپنڈی میں مزید پڑھیں

پارلیمنٹ بے توقیر ہو چکی، عدالتوں میں لوگ انصاف کیلئے دھکے کھا رہے ہیں،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جھوٹ اور لوٹ مار حکمران اشرافیہ کی سیاست کا وطیرہ ہے۔ قوم کے ساتھ تہتر برسوں سے دھوکہ ہورہاہے۔ چند خاندانوں نے بائیس کروڑ عوام کویرغمال بنایا ہوا ہے۔ سراج مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن دیوالی کے موقع پر مستحق ہندو خاندانوں میں تحائف تقسیم کرے گی

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن بلا تفریق رنگ و نسل اور مذہب ملک بھر میں بے سہارا اور دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسلامی تہواروں کے ساتھ ساتھ الخدمت کے تحت اقلیتوں کے مذہبی مزید پڑھیں

سراج الحق 5نومبرکونومنتخب صوبائی امیرڈاکٹرطارق سلیم کی تقریب حلف برداری میں مہمان خصوصی ہوں گے

راولپنڈی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق 5نومبرکونومنتخب صوبائی امیرشمالی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم کی تقریب حلف برداری میں مہمان خصوصی ہوں گے ، صوبائی سیکرٹری اطلاعات انعام الحق اعوان کے مطابق تقریب کا آغاز3بجے آرٹس کونسل راولپنڈی میں ہوگا جس میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر جمشید اقبال چیمہ کے الزامات مسترد کر دیئے

لاہور:31(صباح نیوز)اکتوبر2021 الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر جمشید اقبال چیمہ کی طرف سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمشید مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا سیاسی دکانداری چمکانا افسوس ناک ہے،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتوں کا سیاسی دکانداری چمکانا افسوس ناک ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ افسوس کا مقام ہے کہ اپوزیشن جماعتیں موجودہ حالات مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم کا مارچ وزیر آباد میں موجود، نظام زندگی مفلوج

گوجرانوالہ(صباح نیوز) لاہور سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے والی کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے کارکن تیسرے روز بھی وزیرآباد میں موجود رہے،سڑکیں بند،نظام زندگی مفلوج ہو کررہ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیم مزید پڑھیں