ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ قابل مذمت ہے۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے قرضے ابتدائی 8 ماہ میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق نومبر 2024 مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مرکزی مجلسِ عاملہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا

لاہور(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مرکزی مجلسِ عاملہ کا اجلاس صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس کی میزبانی چیئرمین مرکزی علما کونسل علامہ زاہد محمود قاسمی نے کی۔ اجلاس میں نائب صدور، ڈپٹی سیکرٹریز، مزید پڑھیں

کرپشن کیس ،چوہدری پرویزالٰہی پرفرد جرم عائد

لاہور(صباح نیوز) احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر فرد جرم عائد کردی۔احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے پرویز الٰہی کیخلاف مبینہ کرپشن کی سماعت کی، عدالتی عملے مزید پڑھیں

میانوالی ،موٹروے ایم 14پر بس الٹ گئی ، 2 افراد جاں بحق، 7 ازخمی

اسلام آباد (صباح نیوز)موٹروے ایم ۔14 پر میانوالی کے علاقے عیسیٰ خیل کے قریب ڈرائیور کی غفلت سے بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق اور 7 ازخمی ہوگئے ہیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ بس ڈرائیور کو نیند آنے مزید پڑھیں

پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہی، موٹر ویز بند

لاہور(صباح نیوز) پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے دھند کی لپیٹ رہی ۔قومی شاہراہ پردھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم رہ گئی جس کے باعث موٹر ویز کے مختلف سیکشنز کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹر وے پولیس مزید پڑھیں

سیدہ نوشین افتخار کی یونان کشتی حادثہ کے شکار عبداللہ اور قاسم کے گھر آمد،دکھی خاندانوں سے ملاقات، عبداللہ کے خاندان سے اظہار تعزیت

ڈسکہ (صباح نیوز)صدرینگ پارلیمینٹیرینز فورم سیدہ نوشین افتخار کی یونان کشتی حادثہ کے شکار عبداللہ اور قاسم کے گھر آمد،دکھی خاندانوں سے ملاقات عبداللہ کے خاندان سے اظہار تعزیت اور قاسم کی بیوہ ماں کو دلاسہ دیا ،ڈسکہ کے موضع مزید پڑھیں

الخدمت منصورہ ہسپتال گائنی میں مریضوں کو نہایت ارزاں نرخوں پر بہترین سہولیات فراہم کر رہا ہے،بریگیڈیئر ریٹائرڈ ڈاکٹر سید ظفر حسین

لاہور(صباح نیوز)الخدمت منصورہ ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بریگیڈیئر ریٹائرڈ ڈاکٹر سید ظفر حسین نے ا لخدمت منصورہ ٹیچنگ ہسپتال میں گائنی ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کے حوالے سے تقریب کے موقع میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ الخدمت منصورہ مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل کاپاکستان افغانستان کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش، یکم سے پانچ فروری تک یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان

لاہو ر(صباح نیوز)صدر سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ کرم و پارا چنار خطرناک صورت حال اختیار کر چکا ہے، مرکزی و صوبائی حکومت سیکیورٹی فورسز پورا زور لگانے کے باوجود مزید پڑھیں

نیا سال عوام کے لئے مہنگائی کا طوفان لے کر آیا ، اشیا خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں,محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ نیا سال عوام کے لئے مہنگائی کا طوفان لے کر آیا ہے ، اشیا خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ۔ حکومت کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سے سعودی عرب کے شہزادہ منصورکی ملاقات

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے سعودی عرب کے صوبہ حفر الباطن کے سابق گورنر شہزادہ منصور نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا، پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع مزید پڑھیں