آزاد کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد میں داخلے کے لیے مینول ایڈمیشن فارمز کے اجرا کا سلسلہ بھی شروع

 مظفر آباد(صباح نیوز) آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد میں داخلہ کے خواہشمند طلبا و طالبات کو انٹرنیٹ کی سست روی کے باعث درپیش مسائل کے حل کیلئے آن لائن ایڈمیشن کی سہولت کیساتھ ساتھ مینول ایڈیشن فارمز کے اجرا مزید پڑھیں

وائس چانسلرجامعہ کشمیر سے ایف ایس سی پوزیشن ہولڈر طالبہ طیبہ صغیر کی ملاقات

مظفرآباد  (صباح نیوز)آزاد جمو ں وکشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی سے میرپور بورڈ آف انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ طیبہ صغر کی ملاقات۔رئیس جامعہ ڈاکٹر کلیم عباسی نے مزید پڑھیں

انسولین کی قیمت میں ا ضافہ،شوگر کے مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں

 سرگودھا(صباح نیوز)سرگودھا اور گردونواح میں انسانی جان بچانے والی ادویات کیساتھ ساتھ انسولین کی قیمت  میں مزید اضافے کی وجہ سے مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں ، انسولین کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث شوگر کے مریض انسولین کے مزید پڑھیں

مرگی مرض کا تربیت یافتہ معالج سے علاج کرانا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (صباح نیوز)  ملک کی معروف نیورولوجسٹ اور ماہر امراض مرگی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہاہے کہ مرگی کے مرض کا تربیت یافتہ معالج سے علاج کرانا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ڈاکٹر فوزیہ نے پاکستان جیسے تیسری دنیا کے ممالک مزید پڑھیں

الخدمت موبائل ہیلتھ یونٹ کی ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے تین روزہ ٹریننگ ورکشاپ کاانعقاد

راولپنڈی(صباح نیوز) الخدمت موبائل ہیلتھ یونٹ کی ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے تین روزہ ٹریننگ ورکشاپ کیا گیا۔ اختتامی تقریب میں سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان سیدوقاص جعفری، چیئرمین الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن پروفیسرڈاکٹرمحمد زاہدلطیف،نیشنل ڈائریکٹرآئی ٹی ڈاکٹرسعدظفر،سی ای او الخدمت فاؤنڈیشن مزید پڑھیں

وفاقی وزارت تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات بڑھا دیں

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزارت تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات بڑھا دی ہیں۔اس حوالے سے وفاقی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ شدید گرم موسم کے تحت تعطیلات بڑھائی گئی ہیں۔ تعلیمی ادارے 4 اگست تک بند رہیں گے۔وفاقی وزارت مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت عامہ کا ایک اہم مسئلہ بنا ہوا ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی

سلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں ہیپاٹائٹس سے متاثرہ تمام افراد کے ساتھ اظہار ہمدردی اور دلی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین سینیٹ نے ہیپاٹائٹس سے متاثرہ مزید پڑھیں

پانچ دماغی بیماریوں سے ”بچاؤ علاج سے بہتر ہے” کا اصول اپنا کر بچا جاسکتا ہے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (صباح نیوز  )  ملک کی نامور نیورو فزیشن آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی کی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی، جو ایپی لیپسی فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر بھی ہیں، نے ملک میں ذہنی امراض کے بڑھتے ہوئے کیسزپر قابو پانے کے لیے مزید پڑھیں

یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔فیصل کریم کنڈی

پشاور(صباح نیوز)کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور خوشحال خان خٹک یونیورسٹی، کرک کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیر الدین نے گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہائوس پشاور میں ایک اہم ملاقات کی۔ مزید پڑھیں