ملاکنڈ یونیورسٹی سافٹ وئیر انجینئر نگ ڈیپارٹمنٹ کی پاکستان انجینئر نگ کونسل کیساتھ رجسٹریشن کا عمل مکمل

پشاور(صباح نیوز) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ ملاکنڈ معاز خان نے کہاہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ کی جدوجہد اور کوششوں کی نتیجے میں ملاکنڈ یونیورسٹی سافٹ وئیر انجینئر نگ ڈیپارٹمنٹ کی پاکستان انجینئر نگ کونسل کیساتھ رجسٹریشن سے ڈیپارٹمنٹ طلبا کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیاہے۔کافی عرصے سے رجسٹریشن کا مطالبہ تھا،اور سٹوڈنٹس جرگہ کے48 مطالبات میں بھی شامل تھا۔طلبا کے آئینی حق حاصل کرنے کے لیے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔طلبا حقوق کی جنگ میں ملاکنڈ یو نیورسٹی طلبہ برادری کیساتھ کھڑے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ امید ہے یونیورسٹی انتظامیہ سٹوڈنٹس جرگہ کے دیگر مطالبات ترجیحی بنیادوں پرحل کرنے میں بھر پورکردار اداکرے گی[5:33 PM, 9/8/2024] Shakeel Turabi: اسلام آباد: 8 ستمبر سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی کا نامور پروڈیوسر اور براڈکاسٹر اطہر وقار عظیم کی وفات پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار اطہر وقار عظیم میرے ذاتی دوست تھے،

ان کی وفات سے صحافت اور براڈکاسٹنگ کا ایک سنہری دور اختتام پذیر ہو گیا ہے غیر معمولی تخلیقی صلاحیتوں کے مالک اطہر وقار عظیم کی براڈکاسٹنگ اور شعبہ ابلاغیات میں بڑی گراں قدر خدمات اور نمایاں مقام ہے  اطہر وقار عظیم براڈکاسٹرز اور صحافیوں کی ایک پوری نسل کے استاد کہلاتے تھے ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا پر ہونے میں بڑا وقت لگے گا سینیٹر عرفان صدیقی کی مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا