ملاکنڈ یونیورسٹی سافٹ وئیر انجینئر نگ ڈیپارٹمنٹ کی پاکستان انجینئر نگ کونسل کیساتھ رجسٹریشن کا عمل مکمل

پشاور(صباح نیوز) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ ملاکنڈ معاز خان نے کہاہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ کی جدوجہد اور کوششوں کی نتیجے میں ملاکنڈ یونیورسٹی سافٹ وئیر انجینئر نگ ڈیپارٹمنٹ کی پاکستان انجینئر نگ کونسل کیساتھ رجسٹریشن سے ڈیپارٹمنٹ طلبا مزید پڑھیں