قاتل روبوٹس پر پابندی لگائی جائے، اقوام متحدہ

جنیوا(صباح نیوز)انتہائی خطرناک ہتھیاروں پر پابندی لگانے کی انٹرنیشنل میٹنگ پیر تیرہ دسمبر سے جنیوا میں شروع ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے افتتاحی خطاب میں انتہائی خطرناک ہتھیاروں پر پابندی کو وقت کی ضرورت قرار دیا مزید پڑھیں

کون سی ٹیکنالوجی جہازوں کیلئے خطرہ بننے لگی؟

کراچی(صباح نیوز) کپتانوں کی عالمی تنظیم  ایفالپا(آئی ایف اے ایل پی اے )نے جہازوں کی سیفٹی پر وارننگ جاری کردی، ایفالپا نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کپتانوں کی عالمی تنظیم مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل،یوفون نے ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان کے ساتھ مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کیے

کراچی (صباح نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل)اور یوفون نے ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان کے ساتھ مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کئے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت اس کے ملازمین کو خصوصی اقدامات کے ذریعے اہم مزید پڑھیں

پاکستان کو سائبر سکیورٹی ماہرین کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو سائبر سکیورٹی ماہرین کی ضرورت ہے، جیسے جیسے پاکستان ڈیجٹیلائز ہوگا ویسے ویسے سائبر حملے بڑھ جائیں گے،  نئی نسل دنیا میں ہونے والی تبدیلیوں کو بہتر مزید پڑھیں

پی ٹی اے کا موبائل فون سے کی جانے والی کالز سستی کرنے کا اعلان

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے ایک سے دوسرے موبائل نیٹ ورک پر کال کی قیمت میں کمی کردی ہے۔ اس مقصد کے لیے پی ٹی اے نے موبائل ٹرمینیشن ریٹ کو کم کیا ہے۔موبائل ٹرمینیشن ریٹ مزید پڑھیں

بین الاقوامی کمپنیوں کا پاکستان میں منصوبے شروع کرنا خوش آئند قرار

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بین الاقوامی کمپنیوں کا پاکستان میں منصوبے شروع کرنا خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا نوجوان بین الاقوامی آئی ٹی اور ٹیلی کام کمپنیز سے بہت فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز 2030 تک پاکستان کی ترقی میں 9.7 کھرب کا اضافہ کر سکتی ہیں، گوگل رپورٹ

کراچی (صباح نیوز)  ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن، سنہ 2030ء تک، پاکستان کی اقتصادی ترقی میں 9.7کھرب روپے( 59.7 ارب امریکی ڈالرز)کاسالانہ اضافہ کر سکتی ہے جو سنہ 2020ء میں ملک کی مجموعی پیداوار کے 19 فیصد کے برابر ہے۔ یہ بات گوگل مزید پڑھیں

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم مالیاتی امور میں شفافیت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس نظام کا افتتاح کردیا ، افتتاحی تقریب  سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ  ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم مالیاتی امور میں شفافیت کیلئے سنگ میل ثابت مزید پڑھیں

بھارتی ہیکرز کی چین اور پاکستان پر سائبر حملے کی کوشش

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارتی ہیکرز نے چین اور پاکستان پر سائبر حملہ کرنے کی کوشش کی ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ہیکرز کی جانب سے چین اور پاکستان کے دفاعی اور سرکاری اداروں کی ویب سائٹس مزید پڑھیں

ہم 2023 کے الیکشن میں ای وی ایم کا استعمال چاہتے ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم 2023 کے الیکشن میں ای وی ایم کا استعمال چاہتے ہیں، سیاسی و معاشی استحکام کے لیے جمہوری عمل کو درست کرنا ہو گا ، مزید پڑھیں