وفاقی حکومت نے آم برآمد کرنے کی اجازت دے دی

سرگودھا(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے 25 مئی سے  آم برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔وزارت تجارت کی جانب سے آم برآمد کرنے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار محمد حسن یوسف نائب صدر سرگودھا چیمبر آف مزید پڑھیں

سورج مکھی کی کاشت بروقت شروع کی جائے،ماہرین زراعت

احمدیار(صباح نیوز )  ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ سورج مکھی کی کاشت بروقت شروع کی جائے سورج مکھی کے پھولوں کی پشت سنہری ہوجائے زرد پتیاں خشک ہوکر گرجائیں سبز پتیوں کا تقریبا آدھا حصہ بھورا مزید پڑھیں

زرعی ماہرین کی کیکرکاشت کیلئے ایک پاؤ بیج سے ایک ہزار پودوں کو پروان چڑھانے کیلئے درست انداز میں کاشت کی ہدایت

احمدیار(صباح نیوز) زرعی ماہرین نے کیکرکاشت کیلئے ایک پاؤ بیج سے ایک ہزار پودوں کو پروان چڑھانے کیلئے درست انداز میں کاشت کی ہدایت کی ہے کیکر کی بوائی سے 48 گھنٹے قبل کیکر کے بیج کو ٹھنڈے پانی میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ملک میں گندم کی پیداوار،کھپت اور ذخائر کا جائزہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں گندم کی پیداوار، موجودہ ذخائر اور صوبائی و قومی سطح پر کھپت کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس.  ہوا،اجلاس کو ملک میں گندم کی اس سال پیداوار کے حوالے مزید پڑھیں

ڈیمو ں میں پانی کی آمد میں اضافہ، بجلی کی پیداوار بڑھنے کا امکان

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر میں ڈیموں میں پانی کی آمد میں اضافہ ہونے سے بجلی پیداوار بڑھنے کا امکان ہے ۔ ترجمان واپڈاکے مطابق ملک کے ڈیموں میں پانی کی آمد میں اضافے سے بجلی کی ہائیڈل پیداوار بڑھنے کا مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا کسانوں کی مالی امداد کا اعلان

لاہور (صباح نیوز) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے سیالکوٹ میں آگ لگنے گندم کی تیار فصل کی تباہی پر متاثرہ کسانوں کی مالی امداد کا اعلان کردیا۔ جس کے تحت کسانوں کو فوری چیک فراہم کیے جائیں گے۔رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

انار کے باغبان پودوں کو ضرر رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں،ماہرین زراعت

احمدیار(صباح نیوز) ماہرین زراعت نے انار کے باغبانوں کو سفارش کی ہے کہ وہ پودوں کو ضرررساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں موسم گرما میں انار کے پودوں پر مختلف ضرر رساں کیڑے انار کی تتلی سکیلز ،سفید مکھی مزید پڑھیں

چین نے پاکستان سے 1 کروڑ ڈالر کے چلغوزے درآمدکر لئے

بیجنگ(صباح نیوز) چین نے پاکستان سے1 کروڑ ڈالر کے چلغوزے درآمدکر لئے ہیں۔ عوامی جمہوریہ چین کی کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن (جی اے سی سی)کے مطابق چین نے رواں سال کے پہلے دو مہینوں میں پاکستان سے چلغوزے درآمد کیے مزید پڑھیں

لمپی وائرس کی ویکسینیشن کا سلسلہ جاری، کیسز میں کمی نہ آسکی

حیدرآباد(صباح نیوز)لمپی وائرس کی ویکسینیشن کا سلسلہ تیزی سے جاری رہا لیکن پھر بھی  کیسز میں کمی نہیں آسکی ۔ لائیو سٹاک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں لمپی وائرس کے کیسز کی تعداد 34 مزید پڑھیں