کسان پیکیج کا بھی تاحال نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہوا،وزیراعظم سے اس ایشو پر بات کروں گا ،وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے زرعی مصنوعات میں وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی  نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں شوگر اور گندم سمیت ہر صنعت میں مافیاز آپریٹ کر رہے ہیں جب تک ان پر مزید پڑھیں

مزید پانچ لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد کا عمل شروع ،ٹی سی پی نے ٹینڈرز جاری کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے مزید پانچ لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد کرنے کا عمل شروع کردیا۔ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان(ٹی سی پی) نے گندم کی درآمد کے لئے ٹینڈرز جاری کرد یا۔ بین الاقوامی سپلائرزسے28نومبر تک لفافہ بند بولیاں مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت

اسلام آباد(صباح نیوز) ای سی سی نے وزارت داخلہ کیلئے رواں مالی 33 کروڑ 39 لاکھ سے زائد کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظوری کرلی جبکہ 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت بھی دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی مزید پڑھیں

زرعی پیداوار میں اضافے کے لئے جدید کاشتکاری کے طریقے ناگزیر ہیں، صدر عارف علوی

فیصل آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کے آبی وسائل کے تحفظ اور موثر انتظام کے علاوہ جدید اور “آب و ہوا کے لحاظ سے سمارٹ” کاشتکاری کی تکنیک کو اپنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

گندم کے ذخائر ملکی ضروریات کے لیے کافی ہیں،این ایف آر سی سی

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر(این ایف آر سی سی)کو بتایا گیا ہے کہ ملک میں ربیع کی فصل کے لیے یوریا، ڈی اے پی وافر مقدار میں موجود ہے جبکہ گندم کے ذخائر بھی ملکی ضروریات مزید پڑھیں

پرویز الہی کا وزیرِ اعظم کو خط، 10لاکھ ٹن گندم کی فراہمی کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے گندم کی فراہمی کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں وزیرِ اعلی پنجاب پرویز الہی نے 10لاکھ ٹن گندم مزید پڑھیں

یوریا کی ضروریات پوری کرنے کی پیشکش پر آذربائیجان کے صدر کے شکر گزار ہیں،وزیراعظم شہبازشریف

آستانہ (صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیکا سربراہی اجلاس کے موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف کے ساتھ ملاقات زبردست رہی۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے گزشتہ ماہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس مزید پڑھیں

ز رعی شعبے کی ترقی کے لیے حکومت اگلے ہفتے تاریخی کسان پیکج کا اعلان کرے گی، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم سے کسانوں کے مختلف وفود کی الگ الگ ملاقاتیں،مسائل اور مطالبات سے آگاہ کیا، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ زرعی شعبے کی ترقی کے لیے حکومت اگلے ہفتے تاریخی کسان پیکج کا اعلان کرے گی۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

کشمیر دشمن بھارتی پالیسیوں کے باعث جموں وکشمیر میں سیب کی صنعت خطرے میں

سری نگر(کے پی آئی) کشمیر دشمن بھارتی پالیسیوں کے باعث جموں وکشمیر میں سیب کی صنعت خطرے میں ہے چونکہ کشمیری  سیب کو  بھارتی منڈی میں پہنچنے سے روکا جارہا ہے ۔مقبوضہ کشمیر میں3.33 لاکھ ہیکٹر اراضی پر  اس سال مزید پڑھیں

ماہرین زراعت کی پودینہ کی کاشت جلدازجلد مکمل کرنے کی ہدایت

احمدیار(صباح نیوز ) ماہرین زراعت نے پودینہ کی کاشت جلدازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے کہ پودینہ کی کاشت کیلئے زرخیز زمین جس میں پانی کا نکاس اچھا ہوکا انتخاب کریں۔ کاشت سے قبل چھ تا آٹھ ٹرالیاں گو مزید پڑھیں