آصف زرداری کا کسانوں کو کپاس کے اعلان کردہ نرخ نہ ملنے پر اظہارِ تشویش

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق صدر آصف زرداری نے آبادگاروں اور کسانوں کو کپاس کے وفاق کے اعلان کردہ نرخ نہ ملنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں آصف زرداری نے کہا ہے کہ کسانوں کو کپاس کی مزید پڑھیں

بجٹ میں درآمدی یوریا کھاد پرسبسڈی اور کسانوں کیلئے قرضوں کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی بجٹ 2023-24 میں درآمدی یوریا کھاد پرسبسڈی کیلئے 6 ارب روپے مختص کرنے اور کسانوں کیلئے قرضوں کا اعلان کیا گیا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ تقریر میں بتایا کہ درآمدی یوریا مزید پڑھیں

زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،راجہ پرویزاشرف

اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ زراعت پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور اس میں بڑی تعداد میں لیبر فورس کام کرتی ہے۔ اس لئے زرعی شعبے کو مزید پڑھیں

آبی ذخائر کی تعمیر اور پانی کے استعمال کے لئے جدید طریقوں کو اپنانا ہوگا، سید خورشید شاہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے آبی ذخائر اور آبی گزرگاہوں کی بحالی کے منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فصلوں کیلئے پانی کی فراہمی کو یقینی بنا کر گندم اور مزید پڑھیں

ذخیرہ کی گئی گندم سے بھرے45ہزار بیگ برآمد

ڈسکہ (صباح نیوز) اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کی بڑی کارروائی ذخیرہ کی گئی گندم کے 45ہزار بیگ برآمداسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ فیصل احمدنے محکمہ فوڈ محکمہ مال ریونیو اور پولیس کے ہمراہ تھانہ ستراہ کے موضع وڈالہ سندھواں میں قائم ماڈرن رائس مزید پڑھیں

کے پی میں آٹے اور گندم کی قیمت کنٹرول کرنے کرنے کے لئے اقدامات کیے جائیں محمد شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)وزیر ِ اعظم میاںمحمد شہباز شریف نے صوبہ خیبر پختونخوا میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو کے پی میں آٹے اور گندم کی قیمت کنٹرول کرنے کرنے کے لئے مزید پڑھیں

زرعی ٹیوب ویلوں پر 92 ارب روپے کی سبسڈی دی جارہی ہے۔قومی اسمبلی کو آگاہی

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ حکومت ملک بھر میں کاشتکار برادری کی سہولت کے لیے زرعی ٹیوب ویلوں پر 92 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کر رہی ہے۔پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس اسیکرراجہ پرویز اشرف مزید پڑھیں

پنجاب میں 50 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کپاس کی فصل کاشت کرنے کا ٹارگٹ مقرر

لاہور(صباح نیوز)صوبہ پنجاب میں 50 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کپاس کی فصل کاشت کرنے کا ٹارگٹ مقرر کر لیا گیا ۔کسانوں کو راغب کرنے اور 82 لاکھ 26 ہزار گانٹھوں کے حصول کیلئے وفاقی حکومت نے پھٹی کی امدادی قیمت مزید پڑھیں

کاشتکاروں کے مسائل کے حل کیلئے پیپلزپارٹی سنجیدہ اقدامات کررہی ہے ، فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان ( صباح نیوز)وفاقی وزیر مملکت برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم خان کنڈی نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کے مسائل کے حل کیلئے پیپلزپارٹی سنجیدہ اقدامات کررہی ہے مزید پڑھیں

ملک میں یوریا کی بروقت پیداوار اور کسانوں تک ترسیل یقینی بنائی جائے، شہبازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ ملک میں یوریا کی بروقت پیداوار اور اسکی کسانوں تک ترسیل یقینی بنائی جائے۔جبکہ وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کی فی ایکڑ لاگت کم مزید پڑھیں