ڈسکہ (صباح نیوز) اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کی بڑی کارروائی ذخیرہ کی گئی گندم کے 45ہزار بیگ برآمداسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ فیصل احمدنے محکمہ فوڈ محکمہ مال ریونیو اور پولیس کے ہمراہ تھانہ ستراہ کے موضع وڈالہ سندھواں میں قائم ماڈرن رائس ملز کے گودام میں زخیرہ کی گئی گندم برآمد کر لی اسسٹنٹ کمشنر اور عملہ نے کاروائی کرتے ہوئے ذخیرہ کی گئی گندم سے بھرے45ہزار بیگ برآمد کر لیے اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ نے برآمد ہونے والی گندم کے بیگ اپنی نگرانی میں محکمہ فوڈ کی ٹرالیوں میں لوڈ کروا کر گوداموں میں شفٹ کروادیے اس موقع پر ایس ایچ او ستراہ بھی ان کے ہمراہ تھے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments