فیصل کریم کنڈی سے ایم ڈی پاکستان بیت المال عامرفداپراچہ کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی سے ایم ڈی پاکستان بیت المال عامرفداپراچہ نے ملاقات کی ،ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ نے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی کو بریفنگ دی ایم ڈی بیت المال مزید پڑھیں

عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(صباح نیوز)عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ، جس میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار آفاق ایڈووکیٹ نے تحریک انصاف کو نئے مزید پڑھیں

کچھ لوگ اعتراف کرینگے کہ نوازشریف کو ہٹاکر اچھا کام نہیں کیا،جاوید لطیف

لاہور(صباح نیوز) وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کچھ لوگ اعتراف کرینگے کہ نوازشریف کو ہٹاکر اچھا کام نہیں کیا،ریاست بلیک میل ہو کر مذاکرات نہیں کریگی، کیا اب عمران خان کو بار بار گنجائش دی جاتی رہے مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس، عمران خان سے25 مئی کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر تفصیلی جواب طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کرتے ہوئے عمران خان سے25 مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ اپنے غلط فیصلے کی تصحیح کرے ،عوام کیساتھ کھڑی ہو،فوادچوہدری

گوجرانوالہ(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپنے غلط فیصلے کی تصحیح کرے ،عوام کیساتھ کھڑی ہو، گوجرانوالہ میں عمران خان کیخلاف گھٹیا بینرز لگوانے پر اب تک خرم دستگیر کو گرفتار کرلیا جانا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات

بیجنگ (صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے دو روزہ دورہ کے دوران چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات کی۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی چینی وزیراعظم  لی کیچیانگ کے ساتھ ملاقات گریٹ ہال آف پیپل میں ہوئی،دو مزید پڑھیں

سائفر سازش کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،اسد عمر

فیصل آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا  ہے کہ عوام کسی اور کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کی اجازت دینے کو تیار نہیں۔ اسد عمر نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بجلی مزید 2 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر

  اسلام آباد(صباح نیوز)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز)نے بجلی مزید 2روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائرکردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر 15نومبر کو سماعت کرے گا۔ قیمت میں اضافے مزید پڑھیں

پاکپتن ،دیرینہ دشمنی پر فائرنگ،3سگے بھائی جاں بحق

پاکپتن(صباح نیوز)پاکپتن میں55چوک کے قریب پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق ہو گئے جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہو گئے۔ تینوں مقتول بھائیوں کی نعشیں پوسٹمارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

ڈیفالٹ زدہ حکومت کاگند اٹھانا آسان کام نہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 10نومبرکو بھرپور حکمت عملی کیساتھ عمران خان کا لانگ مارچ راولپنڈی پہنچے گا۔راولپنڈی کاعظیم الشان تاریخی استقبال فیصلہ کن ہوگا۔نہ گندم،نہ گیس،نہLPGہے، 30 مزید پڑھیں