میں فارم 47والا نہیں،علی امین گنڈاپور نے تو اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیئے، فیصل کریم کنڈی

لاڑکانہ(صباح نیوز)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ڈی چوک پر احتجاج سے کچھ نہیں ہوگا، مناسب فورمز پر آنا ہوگا ، میں فارم 47والا نہیں،وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے تو اپنی پارٹی کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کا وزارت سمندر پار پاکستانی و ترقی افرادی قوت او رنیوٹیک میں اصلاحات کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزارت امورِ سمندر پار پاکستانی و ترقی افرادی قوت او رنیوٹیک میں اصلاحات کا فیصلہ کر لیا ہے ۔وزیرِ اعظم نے ملک گیر تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرونِ مزید پڑھیں

تھیلسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے ،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ، تھیلسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کے مستحق ہیں، تھیلسیمیاسے بچاؤ کیلئے عوام میں آگاہی کی ضرورت ہے۔ تھیلسیمیاکے مرض سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پرپیغام میں مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم ہے،جسٹس شاہد وحید کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم ہے، عدالتی دائرہ اختیار میں اضافہ صرف مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب، 9 مئی یومِ سیاہ کے طور پر منایا جائے گا

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا۔ وفاقی کابینہ 9 مئی کو یومِ سیاہ اور یوم یکجہتی شہدا کے طور پر منائے گی، سندھ، پنجاب اور بلوچستان اسمبلیوں کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بشری بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

 اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی چھ مقدمات ،بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع

 اسلام آباد (صباح نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

کمشنرراولپنڈی کے الزامات،الیکشن کمیشن کا انکوائری رپورٹ منظرعام پر لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)عام انتخابات میں کمشنر راولپنڈی کی جانب سے دھاندلی کے الزامات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ کرلیا۔کمشنر راولپنڈی کے الزامات کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آئی مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کی نائب صدر شازیہ اورنگزیب پارٹی عہدے اور رکنیت سے مستعفی

 پشاور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی خیبرپختونخوا کی نائب صدر اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شازیہ اورنگزیب نے پارٹی عہدے اور رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ شازیہ اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)ون مین شو ہے، فرد واحد کی ایما پر مزید پڑھیں