این اے 148 میں کل ضمنی انتخاب ، الیکشن کمیشن نے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 19مئی کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کے لیے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان مزید پڑھیں

پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (صباح نیوز)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا ہے۔نائب وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ میں طلبا پر پر مزید پڑھیں

پاکستانی طلبہ پر حملہ،کرغزستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، ڈی مارش کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) کرغزستان کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستانی طلبہ پر حملے کے واقعے پر ڈی مارش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق کرغزستان سفارتخانے کے چارج ڈی افیئرز میلس مولدالیف مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا۔ کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کے مطابق نورپور گزارا میں آگ گزشتہ شب 8 بجے لگی تھی، آگ لوئی دندی، رتا مزید پڑھیں

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (صباح نیوز)جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا، تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سعود ی سفارتخانے کا دورہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعود ی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔اس موقع وفاقی وزیرداخلہ محسن مزید پڑھیں

وزیراعظم نے اکنامک ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی۔ فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اکنامک ایڈوائزری کونسل کی سربراہی کریں گے، جبکہ کونسل کے دیگر مزید پڑھیں

 سائفر کیس ،بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزاکیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی  اور تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن مزید پڑھیں

بجلی کی بندش کے خلاف کراچی کے متعدد علاقوں میں مکین سراپا احتجاج

کراچی(صباح نیوز)شدید گرمی میں بجلی کی بندش کے خلاف کراچی کے متعدد علاقوں میں مکین سراپا احتجاج ہوگئے۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے متعدد علاقوں میں 12 گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جبکہ مضافاتی علاقوں مزید پڑھیں

 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت میں 28 مئی تک توسیع

راولپنڈی(صباح نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ راولپنڈی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت میں 28مئی تک توسیع کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں علی امین گنڈاپور کے خلاف جلاؤ گھیراؤ اور کار سرکار مزید پڑھیں