پاکستان اور آذربائیجان ایک دوسرے کے دکھ سکھ کے ساتھی ہیں،ایازصادق

اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان ایک دوسرے کے دکھ سکھ کے ساتھی ہیں،پاکستان کی عوام آذربائیجان کے عوام کے دکھ اور غم کو اپنا غم سمجھتی ہے، آذربائیجان کے طیارہ مزید پڑھیں

کامسٹیک کی جانب سے تکنیکی تعاون کیلئے او آئی سی رکن ممالک کے مابین ایکسپرٹ سروس شروع کرنے کا اعلان

 اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے تعاون کے لیے موجود اسلامی تعاون تنظیم کی مستقل قائمہ کمیٹی کامسٹیک کی جانب سے اسلامی ممالک میں تکنیکی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ایک ایکسپرٹ سروس شروع کرنے کا مزید پڑھیں

سانحہ نومئی کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کردی گئیں

راولپنڈی (صباح نیوز)ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کردی گئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزائوں پر عملدرآمد کے دوران مجرمان مزید پڑھیں

ممتاز زہرا بلوچ کی فرانس میں بطورسفیر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

 اسلام آباد (صباح نیوز)دفتر خارجہ کی سابق ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر کر دیا گیا۔ ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن پر پاک بحریہ کو خراج تحسین

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن پر پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے بحری دفاع اور بحری راستوں پر منشیات کی سمگلنگ کی مزید پڑھیں

حکومت نے 2024 میں چیلنجز کو بہترین انداز میں ہینڈل کیا،اسحاق ڈار

اسلام آباد (صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے 2024 میں چیلنجز کو بہترین انداز میں ہینڈل کیا، قوم کے ساتھ جو وعدہ کیا تھا اس پر عمل کرنے کے لیے کوشاں ہیں مزید پڑھیں

ڈی چوک احتجاج ،گرفتار پی ٹی آئی مظاہرین کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار پی ٹی آئی مظاہرین کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواست ضمانت پر مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی جانب سے پاکستان کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت کے آغاز کے موقع پر وزارت خارجہ میں استقبالیہ

اسلام آباد(صباح  نیوز) نائب وزیر اعظم اور وزیر برائے امور خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سال 2025ء اور 2026ء کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر پاکستان کی مدت کے آغاز کے مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی زیرصدارت بین الاقوامی کانفرنس کے حوالے سے کمیٹی کا اجلاس، تیاریوں کا جائزہ لیا

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بدھ کو یہاں11سے 12جنوری تک پاکستان کی میزبانی میں مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم، چیلنجز اور مواقع کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کی تیاری کے مزید پڑھیں

ائیر وائس مارشل عامر حیات دوبارہ قائم مقام سی ای او پی آئی اے تعینات،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)عامر حیات کو ایک بار پھر سی ای او پی آئی اے تعینات کرتے ہوئے خرم مشتاق کو قائم مقام سی ای او کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ائیر وائس مارشل عامر حیات قائم مقام سی مزید پڑھیں