وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی بار دس سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے خصوصی سکیورٹی فیچرز کے حامل ب فارم متعارف

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی بار  دس سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے خصوصی سکیورٹی فیچرز کے حامل ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سکیورٹی فیچرز کے تحت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ پورا، سرکاری ملازمین کی پنشن کا طریقہ کار تبدیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے پنشن اصلاحات  کے حوالے سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا بڑا مطالبہ پورا کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی پنشن کے حساب کتاب کا  طریقہ کار تبدیل کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سرکاری ملازمین کی مزید پڑھیں

پاکستان نے سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر 2 سالہ مدت کا آغاز کردیا

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پرپاکستان کی 2025-26 کے لئے دو سالہ مدت یکم جنوری سے شروع ہوگی۔ اس سلسلے میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ایک انٹرویو مزید پڑھیں

پاکستان عالمی امن اور سکیورٹی کے لئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن اور سکیورٹی کے لئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ اسلام آباد میں سفرا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحق ڈار مزید پڑھیں

اب ضمانت کے کیسز فوری لگنا شروع ہوچکے ہیں،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ اب ضمانت کے کیسز فوری لگنا شروع ہوچکے ہیں، پہلے تو 2017کے ضمانت کے کیسز چل رہے تھے تصور کریں اب 2024میں دائر ہونے والے کیسز مزید پڑھیں

پشاور،خیبرپختونخوا اسمبلی میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری واپس لینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

پشاور (صباح نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی نے فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری طور پر واپس لینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔مشترکہ قرارداد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عبدالسلام آفریدی نے پیش کی، قرارداد پر مسلم لیگ مزید پڑھیں

فریقین اور ان کے وکلا بھی عدالتی فیصلوں میں تاخیر کے یکساں طور پر ذمہ دار ہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ نے جائیداد کے تنازع سے متعلق ایک اہم فیصلہ جاری کیا ہے جس میں عدالتوں میں مقدمات کی بڑھتی ہوئی تعداد اور ان کے فیصلوں میں تاخیر پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا، مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کی پی آئی اے ایمپلائیز یونین کے ریفرنڈم میں کامیابی پر پیپلز یونٹی کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ایمپلائیز یونین کے ریفرنڈم میں کامیابی پر پیپلز یونٹی کو مبارکباد دی ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے منگل کواپنے تہنیتی پیغام مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پارلیمنٹ میں متعارف کرائے گئے پرائیویٹ ممبرز کے چند بلوں پر اظہار تشویش

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ میں متعارف کرائے گئے چند پرائیویٹ ممبرز بلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام وزارتوں کو ہدایت کی ہے کہ نجی بلوں کا حکومتی قانون ساز پالیسی کے مطابق جائزہ لیا مزید پڑھیں

عام انتخابات میں انٹرنیٹ ووٹنگ کا استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے انٹرنیٹ کے ذریعے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ہیکنگ کا خطرہ ہے، پارلیمنٹ ای ووٹنگ کرانے یا نہ کرانے پر تقسیم مزید پڑھیں