اعلی تعلیم پر توجہ دیکر بھارت اور بنگلہ دیش ہم سے آگے نکل گئے، ڈاکٹر عشرت حسین

کراچی (صباح نیوز )  سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے کہ جو ملک اپنی قوم اور بالخصوص اپنی نوجوان نسل کو اعلیٰ تعلیم نہیں دے سکتا وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا۔  جامعہ کراچی کے مزید پڑھیں

دسمبر 2024ء میں مہنگائی کی شرح 4.1فیصد پر آنا خوش آئند ہے،محمد شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے مہنگائی کی شرح 81ماہ کی کم ترین سطح پر آنے پر اطمینان کا اظہارکیا۔ انہوں نے کہا کہ دسمبر 2024ء میں مہنگائی کی شرح 4.1فیصد پر آنا خوش آئند ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی کی شرح دسمبر 2024ء میں سالانہ بنیادوں پر مزید کم ہو کر 4.1فیصد پر آ گئی

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق کنزیومر پرائس انڈیکس سے پیمائش کردہ مہنگائی دسمبر 2024ء میں سالانہ بنیادوں پر تنزلی کے بعد 4.1فیصد رہی، جو گزشتہ مہینے 4.9 فیصد اور دسمبر 2023ء مزید پڑھیں

52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے زیر تربیت افسران کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹر کا دورہ

اسلام آباد(صباح نیوز)بینظیر  انکم سپورٹ پروگرام  کی جانب سے  52ویں  کامن ٹریننگ  پروگرام کے زیر تربیت افسران کے وفد کا خیرمقدم کیا گیا۔ اس دورے کا مقصد مستقبل کے پالیسی سازوں کو بی آئی ایس پی کے مشن اور پسماندہ مزید پڑھیں

بھارت پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت پاکستان میںدہشت گردی اورٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے ۔پاکستان میں کم از کم 6 افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ اخبار کے مطابق اپریل مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت نے قیدیوں کے تبادلے کیلئے فہرستیں فراہم کر دیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور بھارت کے مابین ایک دوسرے کی تحویل میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق فہرستوں کا تبادلہ 2008 کے قونصلر رسائی کے معاہدے کے تحت ہوا تھا، معاہدے کے تحت مزید پڑھیں

گوادر بندرگاہ سے پچھلے تین ماہ میں پبلک سیکٹر درآمدات کی تفصیلات وفاقی کابینہ کے اگلے اجلاس میں پیش کی جائیں۔وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ گوادر بندرگاہ سے پچھلے تین ماہ میں پبلک سیکٹر درآمدات کی تفصیلات وفاقی کابینہ کے اگلے اجلاس میں پیش کی جائیں،جبکہ وفاقی کابینہ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (ری آرگنائزیشن) ایکٹ کے سیکشن مزید پڑھیں

سینیٹر روبینہ خالد کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کے لیے نئے سال کا بڑا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے نئے سال 2025 کے آغاز پر  بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین کے لیے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جنوری 2025 سے بینظیر مزید پڑھیں

گرین پالیسیاں مستقبل کے امکانات کو مدنظر رکھ کر بنائی جائیں: ڈاکٹر عامر

 اسلام آباد( صباح نیوز ) پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کا عالمی اخراج میں حصہ نہایت کم ہے لیکن انہیں بھاری معاشی نقصانات، قرضوں کے بڑھتے اخراجات اور سپلائی چین میں خلل جیسے شدید چیلنجز کا سامنا ہے، گرین پالیسیاں مزید پڑھیں

پائیدار امن اور ترقی کا عمل پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات سے منسلک ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پائیدار امن اور ترقی کا عمل پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات سے منسلک ہے، ہمیں خوشحالی کی منزل حاصل کرنے کیلئے مزید پڑھیں