اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے موجودہ مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کی بے مثال دوستی آئے روز مضبوط ہو رہی ہے۔ ترکیہ کے ری پبلک ڈے پربیان میں کہا کہ پنجاب کے عوام اور حکومت کی طرف مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جولائی تا ستمبر 2022کے دوران دیگر بینکوں پر 29کروڑ 3لاکھ 63ہزار روپے کے جرمانے کیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا ستمبر 2022کے دوران 6بینکوں پر جرمانے لگائے گئے، بینکوں کے ریگولیٹری قواعد و مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زبان کو پاکستان دشمنی کی زبان قرار دیتے ہوئے کہا کہ اقتدار کی محرومی عمران کو وطن دشمنی پر لے آئی ہے۔ ایک بیان میں خواجہ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے لاہور میں لانگ مارچ کے دوران عوام کے مطلوبہ تعداد میں نہ نکلنے اور ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے پر پارٹی راہنماؤں میں شدید تکرار ہوگئی اور عمران خان کا کنٹینر پارٹی راہنماؤں کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کوفروغ دینے پراتفاق کیا گیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹرمحمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکا کے سفیرڈونلڈبلوم مزید پڑھیں
چنیوٹ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مارچ کرنا ہر سیاسی جماعت کا حق، تاہم قوم حکمران پارٹیوں کے مارچز کی حقیقت سے خوب آگاہ ہے۔ مسائل کا حل شفاف الیکشن ہیں جس کے لیے ضروری ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 4.13 فیصد اضافہ ہوگیا اور سالانہ بنیادوں پر حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح 27.13 فیصد سے بڑھ کر دوبارہ 30.68 فیصد ہوگئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے عمران خان نے اداروں کے افسران کو ہدف پر لیا ہوا ہے لیکن اب فیصلہ ہوا ہے جھوٹ کو اسی وقت دبانا چاہیے،اعظم سواتی کے تمام الزامات جھوٹے اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پرامن اور اپنی حد میں رہیں۔عمران خان جس دروازے سے آئے وہ بند ہوچکا، اب یہ اس کو دوبارہ کھولنے کی کوشش کررہے مزید پڑھیں