آڈیو لیک، چیف سیکرٹری، آئی جی کے پی علی امین اور شہری کو گرفتار کرے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی امین گنڈا پور کی مبینہ آڈیو لیک ہونے کے بعد کہا ہے کہ عمران خان اپنے ہی کارکنوں کی لاشیں گرانا چاہتے ہیں وفاقی مزید پڑھیں

مینارِ پاکستان تلے یوتھ لیڈرشپ کنونشن حقیقی تبدیلی کا آغاز ہوگا۔سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مینارِ پاکستان تلے یوتھ لیڈرشپ کنونشن حقیقی تبدیلی کا آغاز ہوگا۔ برسراقتدار سیاسی جماعتوںنے ملک کو کرپشن، مہنگائی اور جہالت کے اندھیروں میں دھکیلا۔ نوجوانوں کو دھوکا دیا گیا، حکمرانوں مزید پڑھیں

الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے،سڑکوں پر مذاکرات نہیں ہونگے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہونگے،عمران خان نے جو کرنا ہے کر لیں اس کا کوئی اثر نہیں ہوگا،کوئی نا خوشگوار واقعہ ہوا تو اسکا ذمہ دار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ: پیمرا نے چینلز کیلئے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی لائیو کوریج اور تقاریر سے متعلق چینلز کو ہدایات جاری کر دیں۔پیمرا کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ لانگ مارچ مزید پڑھیں

نسلی مقابلے کے وقت بھاگتے نہیں،اگر مارا گیا تو رانا ثنااللہ کو شاملِ تفتیش کیا جائے، شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نسلی اور اصلی ہوتے ہیں وہ مقابلے کے وقت بھاگتے نہیں، مجھے گرفتار کرنے کے لئے حکومت ہر کوشش کررہی ہے،میں مزید پڑھیں

عالمی برادری پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ افراد کی مدد کرے،شازیہ مری

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ/چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی ) شازیہ مری نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے دوچار افراد کی مدد کرنے کی ضرورت مزید پڑھیں

عمران خان کے ساتھ مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں ہے،فارن فنڈڈ فتنہ چیف الیکشن کمشنر کو ہرجانے کا نوٹس دینے سے پہلے شہباز مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں اور گرفتاریوں کے ماحول میں حکومتی مذاکراتی دعوت کی اطلاعات  لانگ مارچ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے ، پارٹی مزید پڑھیں

میرا ایک کلپ چلا رہے ہیں کہ اختلافات ہو گئے،ایسا کچھ نہیں،اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ میرا ایک کلپ چلایا جا رہا ہے کہ اختلافات ہو گئے لیکن ایسا کچھ نہیں ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس نور مسکانزئی کا مبینہ قاتل گرفتار،تعلق کالعدم تنظیم سے ہے

کوئٹہ (صباح نیوز)سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ محمد نور مسکانزئی کے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ محمد نور مسکانزئی کے قتل کے ملزم کو گرفتار کیا گیا، مزید پڑھیں