تبلیغی جماعت کی گاڑی کوحادثہ، 2افراد شہید ،18زخمی

چناب نگر (صباح نیوز)سرگودھا سے آنے والی تبلیغی جماعت کی فلائنگ کوچ کا ڈی آئی خان روڈ غوری والہ کے قریب لاری کے ساتھ خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں02 افراد شہید ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے چناب مزید پڑھیں

لانگ مارچ والوں کو کمرہ نہ دیا جائے،اسلام آباد پولیس کا ہوٹلز،گیسٹ ہاؤسز کو حکم

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد پولیس نے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے لئے حکم نامہ جاری کردیا۔ پولیس کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا کہ کوئی ہوٹل اور گیسٹ ہاؤس لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں مزید پڑھیں

پاکستان کی مڈل کلاس دقیانوسی نظام کو بدلنے کیلئے باہر نکلی،فواد چوہدری

لاہور(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی مڈل کلاس دقیانوسی نظام کو بدلنے کیلئے باہر نکلی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی مڈل کلاس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس یکم نومبر کو طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے موجودہ مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کی بے مثال دوستی آئے روز مضبوط ہو رہی ہے،پرویزالٰہی

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کی بے مثال دوستی آئے روز مضبوط ہو رہی ہے۔ ترکیہ کے ری پبلک ڈے پربیان میں کہا کہ پنجاب کے عوام اور حکومت کی طرف مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کے دیگر بینکوں پر 29کروڑ 3لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے

کراچی(صباح نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جولائی تا ستمبر 2022کے دوران دیگر بینکوں پر 29کروڑ 3لاکھ 63ہزار روپے کے جرمانے کیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا ستمبر 2022کے دوران 6بینکوں پر جرمانے لگائے گئے، بینکوں کے ریگولیٹری قواعد و مزید پڑھیں

اقتدار کی محرومی عمران کو وطن دشمنی پر لے آئی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زبان کو پاکستان دشمنی کی زبان قرار دیتے ہوئے کہا کہ اقتدار کی محرومی عمران کو وطن دشمنی پر لے آئی ہے۔ ایک بیان میں خواجہ مزید پڑھیں

لانگ مارچ، تحریک انصاف کے راہنما آپس میں الجھ پڑے

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے لاہور میں لانگ مارچ کے دوران عوام کے مطلوبہ تعداد میں نہ نکلنے اور ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے پر پارٹی راہنماؤں میں شدید تکرار ہوگئی اور عمران خان کا کنٹینر پارٹی راہنماؤں کی مزید پڑھیں

وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کوفروغ دینے پراتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کوفروغ دینے پراتفاق کیا گیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق  وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹرمحمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکا کے سفیرڈونلڈبلوم مزید پڑھیں

مارچ کرنا ہر سیاسی جماعت کا حق، تاہم قوم حکمران پارٹیوں کے مارچوں کی حقیقت سے خوب آگاہ ہے۔ سراج الحق

چنیوٹ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مارچ کرنا ہر سیاسی جماعت کا حق، تاہم قوم حکمران پارٹیوں کے مارچز کی حقیقت سے خوب آگاہ ہے۔ مسائل کا حل شفاف الیکشن ہیں جس کے لیے ضروری ہے مزید پڑھیں