عمران خان کے ساتھ مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں ہے،فارن فنڈڈ فتنہ چیف الیکشن کمشنر کو ہرجانے کا نوٹس دینے سے پہلے شہباز مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں اور گرفتاریوں کے ماحول میں حکومتی مذاکراتی دعوت کی اطلاعات  لانگ مارچ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے ، پارٹی مزید پڑھیں

میرا ایک کلپ چلا رہے ہیں کہ اختلافات ہو گئے،ایسا کچھ نہیں،اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ میرا ایک کلپ چلایا جا رہا ہے کہ اختلافات ہو گئے لیکن ایسا کچھ نہیں ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس نور مسکانزئی کا مبینہ قاتل گرفتار،تعلق کالعدم تنظیم سے ہے

کوئٹہ (صباح نیوز)سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ محمد نور مسکانزئی کے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ محمد نور مسکانزئی کے قتل کے ملزم کو گرفتار کیا گیا، مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت کی گاڑی کوحادثہ، 2افراد شہید ،18زخمی

چناب نگر (صباح نیوز)سرگودھا سے آنے والی تبلیغی جماعت کی فلائنگ کوچ کا ڈی آئی خان روڈ غوری والہ کے قریب لاری کے ساتھ خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں02 افراد شہید ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے چناب مزید پڑھیں

لانگ مارچ والوں کو کمرہ نہ دیا جائے،اسلام آباد پولیس کا ہوٹلز،گیسٹ ہاؤسز کو حکم

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد پولیس نے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے لئے حکم نامہ جاری کردیا۔ پولیس کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا کہ کوئی ہوٹل اور گیسٹ ہاؤس لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں مزید پڑھیں

پاکستان کی مڈل کلاس دقیانوسی نظام کو بدلنے کیلئے باہر نکلی،فواد چوہدری

لاہور(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی مڈل کلاس دقیانوسی نظام کو بدلنے کیلئے باہر نکلی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی مڈل کلاس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس یکم نومبر کو طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے موجودہ مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کی بے مثال دوستی آئے روز مضبوط ہو رہی ہے،پرویزالٰہی

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کی بے مثال دوستی آئے روز مضبوط ہو رہی ہے۔ ترکیہ کے ری پبلک ڈے پربیان میں کہا کہ پنجاب کے عوام اور حکومت کی طرف مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کے دیگر بینکوں پر 29کروڑ 3لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے

کراچی(صباح نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جولائی تا ستمبر 2022کے دوران دیگر بینکوں پر 29کروڑ 3لاکھ 63ہزار روپے کے جرمانے کیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا ستمبر 2022کے دوران 6بینکوں پر جرمانے لگائے گئے، بینکوں کے ریگولیٹری قواعد و مزید پڑھیں