وزیراعظم شہباز شریف کی بشکیک میں پاکستانی طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے بشکیک میں پاکستانی سفیر کو پاکستانی طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلبہ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا مزید پڑھیں

ترکمانستان کو شکست دے کر پاکستان ایشین والی بال چیمپیئن بن گیا،وزیراعظم کی پاکستانی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ کے فائنل میں ترکمانستان کو 1-3 سے شکست دے کر چیمپیئن شپ جیت لی۔ اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پاکستان نے فائنل میں ترکمانستان مزید پڑھیں

صنعتی ترقی اور برآمدات بڑھانے کیلئے صنعتوں کو کم لاگت پر بجلی و گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صنعتی ترقی اور برآمدات بڑھانے کیلئے صنعتوں کو کم لاگت پر بجلی و گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے،صنعتوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے،صنعتوں کے فروغ اور مزید پڑھیں

پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بچوں کی بہترین نشوونما ضروری ہے،وزیرِاعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے موذی امراض سے بچاؤ، بہبود آبادی اور صحت کے مسائل کے سد باب کیلئے ایک جامع منصوبے کے اجرا کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بچوں کی مزید پڑھیں

پارلیمان میں میڈیا پر پابندی کسی صورت منظور نہیں۔سنی اتحاد کونسل

اسلام آباد (صباح نیوز)سنی اتحاد کونسل نے واضح کیا ہے کہ پارلیمان میں  میڈیا پر پابندی کسی صورت منظور نہیں، قبائلی لوگ  جلد  دوبارہ ہونے والے حملوں کیخلاف گھروں سے نکلیں گے ۔ارکان  قومی اسمبلی اقبال آفریدی،  شاہد خٹک ، مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے صحافیوں کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کوریج کرنے پر پابندی لگادی۔ صحافیوں کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس میں کوریج کرنے پر پابندی کے بعد صحافی کوریڈور کے اندر کسی مزید پڑھیں

دبئی لیکس نے پانامہ اور پنڈورا کے زخم بھی تازہ کرد ئیے، حافظ نعیم الرحمن

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ دبئی لیکس نے پانامہ اور پنڈورا کے زخم بھی تازہ کردیے، کیسا نظام ہے قوم کا خون نچوڑ کرسرمایہ باہر بھیجواورحکمرانی یہاں کرو۔ دبئی پراپرٹی لیکس میں سیاستدانوں، جرنیلوں، مزید پڑھیں

ترکیہ وزیر خارجہ19 سے20 مئی تک پاکستان کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان19 سے20 مئی تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ترکیہ کے وزیر خارجہ اسلام آباد کے دورے کے دوران وزیراعظم، نائب مزید پڑھیں

مائننگ سی پیک فیز 2 کا ترجیحی شعبہ ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات و بین الصوبائی رابطہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ مائننگ، سی پیک فیز 2 کا ترجیحی شعبہ ہے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے چاغی بلوچستان میں کام مزید پڑھیں

وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان کا دو روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار قازقستان کے وزیر خارجہ کی دعوت پر آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے 20 اور21 مئی کو مزید پڑھیں