شمسی توانائی کو فروغ دینے کیلئے پالیسی میں تبدیلی کی ضرورت ہے: ماہرین

اسلام آباد( صباح نیوز ) ماہرین نے توانائی کی بڑھتی ہوئی طلب کے درمیان شمسی توانائی کو سستے ترین توانائی کے وسائل کے طور پر فروغ دینے کے لئے موجودہ پالیسی میں جامع اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔پالیسی ادارہ برائے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے مشروبات بنانے والی بین الاقوامی کمپنیوں کے وفد کی اسلام آباد میں ملاقات

 اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے مشروبات بنانے والی بین الاقوامی کمپنیوں کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی،وفد کے ارکان نے وزیرِ اعظم کی قیادت میں حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں پر انہیں خراجِ تحسین پیش مزید پڑھیں

فائیو جی سروسز جلد لانچ ہو جائیں گی، شیزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام شیزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ فائیو جی سروسز جلد لانچ ہو جائیں گی ،نیشنل ڈیجیٹل فریم ورک کے تحت قانون سازی کی طرف جار ہے ہیں ، مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات کے باعث قومی اسمبلی کی عمارت اور لابیوں میں حفاظتی اقدامات یقینی بنانا ضروری ہے، خواجہ محمد آصف

 اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے تناظر میں قومی اسمبلی کی عمارت اور لابیوں میں حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانا ضروری ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے اور چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز نے پاکستان میں معدنیات و کان کنی مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں وزیراعظم محمد شہباز شریف

مظفرآباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف  سے پاکستان مسلم لیگ ن  آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ہے وفد نے آزاد جموں و کشمیر کی حالیہ صورتحال پر قابو پانے اور مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر طورخم پیدل آمد و رفت کیلئے 19مئی تک بند

لنڈیکوتل(صباح نیوز) پاک افغان بارڈر طورخم پیدل آمد و رفت کیلئے تین روز کے لئے بند کر دیا گیا۔طور خم بارڈر  19 مئی تک بند ہو گا، طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لئے بند رہے گا جبکہ بارڈر ایکسپورٹ، امپورٹ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ، نامعلوم افراد نے گرلز سکول کو بم سے اڑا دیا

وانا(صباح نیوز)جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا ڈبکوٹ  میں نامعلوم افراد نے لڑکیوں کے سکول کو بم سے اڑا دیا۔ دھماکا واوا گرلز سکول سرکی کوٹ کے اندر ہوا۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم سکول کی عمارت مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹر اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی چیلنج کر دی گئی۔ندیم سرور ایڈووکیٹ کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اپنایا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ کا حکومت کو صوبے کے 32 اضلاع میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے حکومت کو صوبے کے 32 اضلاع میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم دے دیا۔عوامی مقامات پر پبلک ٹوائلٹس کی عدم تعمیرات کی طارق منصور ایڈووکیٹ کی درخواست عدالت نے منظور کرلی، جسٹس صلاح مزید پڑھیں