سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیر قانون وانصاف کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(صباح نیوز) سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیر  برائے  قانون و انصاف کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔  وزارت قانون آمد پر سردار ایاز صادق کو بریفنگ دی گئی، وزیر قانون نے وزارت کے تحت جاری منصوبوں کو جلد مزید پڑھیں

ہمارے پاس اسلام آباد کو بند کرنے اور دوسرا آپشن اسمبلیاں توڑنے کا ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(صباح نیوز) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر  نے کہاہے کہ ہمارے پاس اسلام آباد کو بند کرنے اور دوسرا آپشن اسمبلیاں توڑنے کا ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا پرویزالہی بھی مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی انسانیت کے وجود کے لئے بڑا خطرہ ہے ، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی انسانیت کے وجود کے لئے بڑا خطرہ ہے ،اس چیلنج سے نمٹنے اور انسانیت کو موسمیاتی تبدیلیوں کے بدترین اثرات سے محفوظ رکھنے کے لئے عالمی مزید پڑھیں

4.71 فیصد اضافہ سے اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 26.6 فیصد ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات

اسلام آباد(صباح نیوز)اکتوبر کے مہینے میں مہنگائی میں اضافہ ہوا اور ماہانہ بنیادوں پر افراط زر کی شرح 26.6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر میں افراط زر کی شرح 9.2 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی، مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس کو غلط رنگ دیا جا رہا ہے،چوہدری شجاعت حسین

لاہور(صباح نیوز)سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو غلط رنگ دیا جا رہا ہے۔ ایک بیان میں چوہدری شجاعت کا مزید پڑھیں

انصاف کے دروازے غریبوں پر بند، پیسوں کے بغیر کوئی عدالت نہیں جا سکتا، سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ یوتھ پورے سچ کے ساتھ جھوٹ پر مبنی بیانیے کو شکست دیں۔ سیاسی جماعتیں تاحال انتخابی اصلاحات نہ کر سکیں،سوال یہ ہے کہ ریفارمز کے بغیر انتخابات کس کس کے مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے پارلیمنٹ سے پاس 3 بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علو  نے  پارلیمنٹ سے پاس شدہ 3 بلوں کی منظوری دے دی، اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز  ، ٹریڈ آرگنائزیشنز  اور تشدد اور زیرِ حراست موت ترمیمی بلز ایکٹ بن گئے۔ ایوان صدر کی جانب سے مزید پڑھیں

جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، آرمی ایئر ڈیفنس کے افسروں اور جوانوں کی قربانیوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔ آرمی چیف نے موجودہ دور کی جنگ میں ائیر مزید پڑھیں