فائرنگ کی ایف آئی آر کے اندراج پر عمران خان اور پرویز الہیٰ کے درمیان اختلاف شدت اختیار کر گئے

لاہور(صباح نیوز)چوہدری پرویزالہی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی عمران خان کے رویے پر ناراض ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف لانگ مارچ میں فائرنگ کے واقعے کی ایف آئی آر ایک دن مزید پڑھیں

عمران خان کو ایک گولی شریان کے قریب لگی، ہڈی میں فریکچر بھی ہوا، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو مجموعی طور پر گولی کے 4 زخم آئے، ایک گولی مرکزی شریان کے قریب لگی، ایک گولی سے ہڈی میں فریکچر بھی ہوا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ مزید پڑھیں

حکومتوں کی لڑائی سیاست اور جمہوریت کے لیے خطرہ ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتوں کی لڑائی سیاست اور جمہوریت کے لیے خطرہ ہے۔ تشدد اور سیاسی انتہا پسندی معاشرہ میں مزید بگاڑ پیدا کرے گی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر حملے کی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے یواین ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹرکی ملاقات،سیلاب متاثرین کی بحالی میں مکمل حمایت کا اعادہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے یواین ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹرجولیئن ہارنیئس نے ملاقات کی اورسیلاب متاثرین کی بحالی میں مکمل حمایت کا اعادہ کیا،وزیراعظم نے حکومت کی جانب سے ریسکیو و ریلیف کی کارروائیوں اور سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے جاری مزید پڑھیں

ملک میں آگ لگانے والے وطن عزیز کے محسن نہیں ہو سکتے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ملک گیر پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں آگ لگانے والے وطن عزیز کے محسن نہیں ہو سکتے،فارن فنڈد فتنہ کی ذہنیت نے مزید پڑھیں

حالیہ ہفتے 0.53 فیصد اضافہ سے مہنگائی کی شرح30.60 فیصدتک پہنچ گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.53 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیادوں پر حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح 30.60 فیصد رہی ہے۔ اس حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی مزید پڑھیں

ریاست کی افسوسناک حالت کے پیچھے معاشی ، سیاسی بدانتظامی،انتہا پسندی جیسی وجوہات ہوتی ہیں،ماہرین

اسلام آباد(صباح نیوز)آئین کی بالادستی، شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے انتخابی اصلاحات، قانون کی حکمرانی، عوامی خدمات کی فراہمی پر توجہ، لیڈرشپ ڈویلپمنٹ، اپنی ذمہ داری اور ملکیت کو اپنانا، شہریت کے بارے میں آگاہی، مغربی ماڈلز کو اپنانے مزید پڑھیں

یو اے ای کا دہشتگردی اور تشدد کے خلاف پاکستان کیساتھ کھڑے رہنے کا عزم

دبئی /تہرن/دوحہ /اسلام آباد(صباح نیوز)متحدہ عرب امارات نے کہاہے کہ دہشتگردی اور تشدد کے خلاف پاکستان اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ ایران اور قطر کی وزارت خارجہ نے عمران خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

سینئر صحافی ارشد شریف سے متعلق تمام شواہد اور ثبوت اکٹھے کر لیے ،مراد سعید کا دعویٰ

پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ ارشد شریف سے متعلق تمام شواہد اور ثبوت اکٹھے کرکے رکھ چکا ہوں۔ رہنما پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے پشاور میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

بی آئی ایس پی اور نادرا کے درمیان مستحق خاندانوں کو شامل کرنے کیلئے ڈائنامک رجسٹری کے تحت معاہدہ

اسلام آباد(صباح نیوز)بی آئی ایس پی اور نادراکے درمیان ڈائنامک رجسٹری کے تحت نئے سروے کے لیے دوطرفہ معاہدہ طے پا گیا۔ نادرا اور بی آئی ایس پی میں معاہدے کا مقصد ہے کہ جو خواتین پہلے سروے میں اس مزید پڑھیں