ترجمان پاک فوج کی لانگ مارچ کے دوران فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت

راولپنڈی(صباح نیوز)ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف لانگ مارچ کے دوران فائرنگ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کی عمران خان پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد/لاہور(صباح نیوز)مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین  نے سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں،عمران خان کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں،سیکورٹی کے حوالے مزید پڑھیں

لوگوں کو گمراہ کرنے پر عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا، گرفتار حملہ آور محمد نوید کا اعترافی بیان سامنے آ گیا

وزیرآباد(صباح نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی پر حملہ کرنے والے شخص نے عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا، حملہ آور کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اللہ والا چوک فائرنگ کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے گوجرانولہ ، اللہ والا چوک فائرنگ کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس پنجاب سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ تشویشناک، مکر و فریب سے پر اور بزدلانہ ہے، صدر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملہ  تشویشناک، مکر و فریب سے پر اور بزدلانہ ہے،اللہ کا شکر عمران خان قاتلانہ حملہ میں  بچ گئے، ٹانگ میں چند گولیاں لگنے مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم نواز کی عمران خان پر حملے کی شدید مذمت

لندن(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کی مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

ملکی سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہونی چاہئے، عمران خان اور زخمیوں کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ملکی سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہونی چاہئے، پی ٹی آئی چیئرمین مزید پڑھیں

امیرجماعت اسلامی سندھ کی سابق وزیراعظم عمران خان کے کنٹینرپرفائرنگ کی مذمت

کراچی( صاح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے سابق وزیراعظم عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی سخت مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ کی غیرجانبدارنہ تحقیقات کرکے ملوث ملزمان کے خلاف سخت مزید پڑھیں

عمران خان فیس سیونگ چاہتے ہیں،انتخابات اپنے وقت پرہی ہوں گے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے 10 ماہ تک تحریک جاری رکھنے کا خود اعلان کیا، انہیں سمجھ آ گئی ہے کہ الیکشن آئینی مدت پوری ہونے پر ہوں گے، مزید پڑھیں

عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کی جائے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے لانگ مارچ میں فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کی جائے،صوبائی حکومت کی رپورٹ کا ہم انتظار مزید پڑھیں