ارشد شریف کی والدہ کا بیٹے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد(صباح نیوز)معروف اینکر اور سینئر صحافی ارشد شریف کی والدہ نے بیٹے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ ارشد شریف کی والدہ نے بطور پٹشنر بائیو میٹرک تصدیق کرائی، اور عدالت مزید پڑھیں

عمران خان پر ہوئے بزدلانہ قاتلانہ حملے کا جواب پورا پاکستان دے گا، شاہ محمود قریشی

لاہور (صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر ہوئے بزدلانہ قاتلانہ حملے کا جواب اب پورا پاکستان دے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مزید پڑھیں

کراچی بلدیاتی انتخابات؛ آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے جواب طلب

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر پر آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے رپورٹ طلب کرلی۔ کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن میں تاخیر کے معاملے پر جماعت اسلامی اور پی مزید پڑھیں

سیاست دانوں اورادارے کے سینئر افسر کا نام لے کرواقعہ کا رخ موڑا جا رہاہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کا رخ سیاست دانوں اور ادارے کے سینئر افسر کا نام لے کر موڑا جا رہا ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

جب تک عمران خان کا مطالبہ پورا نہیں ہوتا ملک گیر احتجاج جاری رہے گا،اسد عمر

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ  پورے ملک میں احتجاج ہوگا۔ مزید پڑھیں

لاہور، شوکت خانم ہسپتال کے باہر سے مشکوک شخص گرفتار

لاہور(صباح نیوز)لاہور میں شوکت خانم ہسپتال کے باہر سے ایک مشکوک کو شخص گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ مشکوک شخص رائیونڈ کا رہائشی ہے، جسے تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا گیا۔ گزشتہ روزفائرنگ مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کے پولی گراف ٹیسٹ کا فیصلہ،لاہورمنتقل

وزیرآباد(صباح نیوز) سابق وزیرِ اعظم  اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کا سچ جھوٹ جانچنے کے لیے اس کا پولی گراف ٹیسٹ کرایا جائے گا۔عمران خان پر حملے کا ملزم اور تفتیش محکمہ انسدادِ مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی(صباح نیوز)انٹربینک میں  ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے کے اضافے کے بعد 222 روپے 10 پیسے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے روس سے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی کابینہ نے روس سے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کی منظوری دے دی۔گندم حکومتی سطح پر372ڈالر فی ٹن کے حساب سے خریدی جائے گی۔ وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)کے31اکتوبر کے فیصلے مزید پڑھیں

سوچے سمجھے بغیر لوگوں پر الزامات لگانابہت بُری بات ہے،مریم نواز

لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سوچے سمجھے بغیر لوگوں پر الزامات لگانابہت بُری بات ہے۔ ان خیالات کااظہار مریم نواز شریف نے اپنے والد اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور مزید پڑھیں