ملک میں انارکی اور افراتفری کا سماں، عوام غیر محفوظ، مضطرب اور مایوس ہیں۔ سراج الحق

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں انارکی اور افراتفری کا سماں، عوام غیر محفوظ، مضطرب اور مایوس ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کی مسلط کردہ تینوں حکمران جماعتوں نے ملک کو بندگلی میں دھکیل دیا، سیاست مزید پڑھیں

سندھ، 7خطرناک ملزمان کے سر کی قیمت 5 کروڑ 10 لاکھ روپے مقرر

کراچی (صباح نیوز)سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل سمیت پولیس کو مطلوب 7 خطرناک ملزمان کی گرفتاری پر 5 کروڑ 10 لاکھ روپے کی ہیڈ منی مقرر کر دی گئی ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل بشیر مزید پڑھیں

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو جلسے اور دھرنے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے اور دھرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایڈوکیٹ جنرل کے ذریعے متفرق درخواست دائر کی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کا موقف ہے کہ مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر کے عمران خان پر الزامات بے بنیاد ہیں، اسد عمر

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کے عمران خان پر الزامات بے بنیاد ہیں، عمران خان نے کبھی ادارے کیخلاف بات نہیں کی، بلکہ ہمیشہ اسے مضبوط کرنے مزید پڑھیں

عمران خان قومی اداروں کے خلاف نوجوانوں کو بھڑکارہے ہیں،احسن اقبال

نارووال(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے عمران خان کی فرسٹریشن اتنی بڑھ گئی ہے کہ انہوں نے اب اپنی توپوں کا رخ سیاسی مخالفوں سے ہٹا کر مزید پڑھیں

مشکل کی گھڑی میں الخدمت فاؤنڈیشن سیلاب متاثرہ کسانوں کیساتھ کھڑی ہے،عبدالشکور

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر عبدالشکور نے سیلاب سے متاثرہ چھوٹے کسانوں کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے کسان بحال پروگرام کے آغاز کا اعلان کر دیا۔ https://sabahnews.net/wp-content/uploads/2022/11/4-MB.mp4 اپنے ایک ویڈیو پیغام میںالخدمت فاؤنڈیشن کے صدرنے اپنے ایک مزید پڑھیں

ملک میں امن وامان سمیت سب کچھ داؤ پر لگ گیا،شبلی فراز

لاہور(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک میں امن وامان سمیت سب کچھ داؤپرلگ گیاہے۔ شوکت خانم میموریل ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ مزید پڑھیں

فیض آباد انٹرچینج پر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف دو مقدمات درج

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد پولیس نے گزشتہ روز اسلام آبادمیں فیض آباد انٹرچینج پر احتجاج کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف دو مقدمات درج کرلئے۔ مقدمات تھانہ آئی نائن میں درج کئے گئے ہیں۔ مقدمات مزید پڑھیں

دادا کے جنازے میں شرکت کیلئے دوست مزاری کی رہائی ممکن نہیں ہو سکی، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دادا کے جنازے میں شرکت کیلئے دوست مزاری کی رہائی تاحال ممکن نہیں ہو سکی ۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے مزید پڑھیں

وزیراعظم 7 نومبرکو مصر کے دورے پر روانہ ہونگے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف 7 نومبرکو مصر کے دورے پر روانہ ہوں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف 7 نومبرکو مصر کے شہر شرم الشیخ میں موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں کانفرنس27 میں مزید پڑھیں