وزیراعظم 7 نومبرکو مصر کے دورے پر روانہ ہونگے


اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف 7 نومبرکو مصر کے دورے پر روانہ ہوں گے ۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف 7 نومبرکو مصر کے شہر شرم الشیخ میں موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں کانفرنس27 میں شرکت کریں گے۔