یروشلم (صباح نیوز )اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری بم حاصل کرنے سے روکنے کے لیے سب کچھ کریں گے۔ اسرائیلی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایران کو جوہری طاقت بننے مزید پڑھیں
ریاض(صباح نیوز )سعودی عرب کے وزارت حج نے عمرہ زائرین کو انتباہ دیا ہے کہ اپنے ملک کی کرنسی تبدیل کراتے وقت نامعلوم افراد سے رابطہ نہ کریں بلکہ لائسنس یافتہ منی چینجرز کی خدمات حاصل کی جائیں۔سق نیوز کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز )اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز کا عالمی دن یکم دسمبر کو منایا جائیگا۔ایڈز کے مرض کو دریافت ہوئے 27 سال سے زائدکا عرصہ گذر چکا ہے اور اس دوران ایڈز کے مزید پڑھیں
غزہ (صباح نیوز )اقوامِ متحدہ کی قرار دادکی مناسبت سے29نومبرفلسطینی عوام سے عالمی یکجہتی کادِن منایا گیا ، جمعہ 29 نومبر، ہفتہ 30 نومبر، اور اتوار یکم دسمبر کو دنیا بھر میں یکجہتی فلسطین کے دن کے طور پر منایا مزید پڑھیں
نئی دہلی (صباح نیوز )مسجد کمیٹی کی درخواست پر بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست اترپردیش میں مغلیہ دور کی تاریخی مسجد کے مندر ہونے کے دعوے پر ہونے والا آرکیالوجیکل سروے کو روکنے کا حکم دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا۔فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ مزید پڑھیں
راملہ(صباح نیوز) فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہاہے کہ کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2735 پر عمل درآمد کے لیے اپنی ذمہ داری پوری کرے، جس میں غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا مزید پڑھیں
انقرہ(صباح نیوز )ترکیہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے ہر ممکن مدد کی پیشکش کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ میں بھی ممکنہ طریقے سے جنگ مزید پڑھیں
برسبین(صباح نیوز) آسٹریلیا نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی لگانے والا دنیا کا پہلا قانون منظور کر لیا،سوشل میڈیا کمپنیوں کو یہ لازمی بناناہوگا کہ کوئی 16سال سے کم عمر بچہ ان کی مزید پڑھیں
نئی دہلی (صباح نیوز )بھارتی ریاست راجستھان کی عدالت میں انتہا پسند ہندو رہنما وشنو گپتا نے عالمی شہرت یافتہ درگاہ معین الدین چشتی میں ایک مندر کی تعمیر کے لیے درخواست دائر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق درخواست میں مزید پڑھیں