کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں ملوث چوتھا بھارتی ملزم گرفتار، فرد جرم عائد

اوٹاوا(صباح نیوز) کینیڈین حکام نے 2023 میں وینکوور شہر میں علیحدگی پسند سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث چوتھے بھارتی شہری کو گرفتار کر کے اس پر فرد جرم عائد کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

جنوبی برازیل میں سیلاب، 136افراد ہلاک، لاکھوں شہری بے گھر

برازیلیا(صباح نیوز) طوفانی بارشوں کے باعث پہلے سے سیلاب کا شکار جنوبی برازیل کو مزید تباہی کا سامنا ہے جس سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا جبکہ اب تک اس قدرتی آفت کے نتیجے میں 136افراد ہلاک ہو چکے مزید پڑھیں

دنیا میں سب سے زیادہ لوگوں کا قتل عام امریکا اور اسرائیل نے کیا، سابق امریکی جنرل کا اعتراف

واشنگٹن(صباح نیوز)سابق امریکی جنرل اینڈ جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل مارک ملی نے بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے قتل عام اور جنگی جرائم کا اعتراف کر لیا۔ مشرق وسطی کی صورتحال سے متعلق ایک کانفرنس میں بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہوکی سرزنش کردی

دبئی(صباح نیوز) متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی اس بیان پر سرزنش کردی جس میں اسرائیلی رہنما نے کہا کہ خلیجی ریاست جنگ کے بعد غزہ میں مستقبل کی حکومت کی مدد میں شامل ہو مزید پڑھیں

عرب ممالک نے غزہ کا انتظام سنبھالنے کی اسرائیلی تجویز مسترد کردی،بمباری میںمزید 30سے زائد فلسطینی شہید

 غزہ (صباح نیوز) عرب ممالک نے غزہ پٹی کا انتظام سنبھالنے کی اسرائیلی تجویز مسترد کردی،اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں پر بمباری جاری ہے، مزید8بچوں سمیت 30سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے مصر اور قطر مزید پڑھیں

امریکی صدر نے غزہ جنگ بندی اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے مشروط کردی

واشنگٹن/برسلز/غزہ(صباح نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ جنگ بندی اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے مشروط کردی۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ حماس یرغمالیوں کو رہاکرتا ہے توکل ہی جنگ بندی ہوجائیگی اور اگر اسرائیل نے رفح پر چڑھائی کی مزید پڑھیں

افغان صوبے بغلان میں بارش اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 300 ہو گئی ، سینکڑوں افراد لاپتہ

کابل(صباح نیوز)افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 300 ہو گئی جبکہ سینکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے افغانستان کے شمالی علاقوں میں ایک ہزار سے زائد مزید پڑھیں

بھارتی ریاست گجرات میں  فرقہ ورانہ کشیدگی، 37 گرفتار

نئی دہلی:بھارتی ریاست گجرات میں  احمد آباد پولیس نے 600 سالہ پرانی پیرانہ درگاہ پر پتھراو اور توڑ پھوڑ میں ملوث ہونے کے الزام میں 37 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق، ریاست میں 7 مئی کو ووٹنگ مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے مستقل قیام کے منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے، اماراتی وزیر خارجہ

دبئی(صباح نیوز)متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے مستقل قیام کے منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے۔اماراتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کے پاس یہ مزید پڑھیں

 اسرائیلی طیاروں کے غزہ پر حملے، متعدد فلسطینی شہید

غزہ/پیرس (صباح نیوز) اسرائیلی طیاروں کے غزہ پر حملوں سے متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینی صحافی اہلیہ اور بیٹے سمیت شہید ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری مزید پڑھیں