بھارت میں فلسطین کی حمایت پر سکول پرنسپل عہدے سے برطرف

ممبئی (صباح نیوز)بھارتی سکول انتظامیہ نے اپنی پرنسپل کو فلسطین کی حمایت کردہ پوسٹ لائک کرنے پر ملازمت سے فارغ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے معروف سکول کی انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل کی حمایت مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس

 بیروت(صباح نیوز)حماس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ پر جارحیت جاری رہی تو کسی قسم کا جنگ بندی کا معاہدہ نہیں ہوگا۔غیر ملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

رفح سمیت غزہ پر اسرائیل کے حملے، 5 بچوں سمیت درجنوں فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

غزہ /واشنگٹن(صباح نیوز)رفح سمیت غزہ کے دیگر علاقوں پر اسرائیلی فوج کے زمینی و فضائی حملوں میں 5 بچوں سمیت درجنوں فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کی غزہ سٹی میں بمباری سے مزید مزید پڑھیں

رفح پر حملہ، جنگ بندی کی کوششوں کو سبوتاژ کر دے گا،حماس

غزہ (صباح نیوز)حماس نے غاصب اسرائیلی فوج کے رفح پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جارحیت مذاکرات کو ناکام بنانے اور جنگ بندی معاہدے کی راہ میں ثالثوں کی کوششوں کو ناکام بنانے کے صیہونیوں کے مزید پڑھیں

لندن کے نو منتخب میئر صادق خان کا فلسطین میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ

لندن(صباح نیوز)برطانوی دارالحکومت لندن کے نو منتخب میئر صادق خان نے فلسطین میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک بار پھر لندن کے میئر منتخب ہونے والے پاکستانی نژاد صادق خان نے حکومت مزید پڑھیں

محمد مرسی نے جمہوریت واسلام کے لئے بڑی جدوجہد کی ہے ،محمد حسین محنتی

 استنبول(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ وساق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ مصر کے سابق صدر محمد مرسی نے جمہوریت اور اسلام کے نفاذ کے لئے بڑی جدوجہد کی ہے ۔ اس کے لئے وہ آخری مزید پڑھیں

ٹرمپ پر 1 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد، جج کی دوبارہ توہینِ عدالت پر جیل بھیجنے کی وارننگ

 نیویارک(صباح نیوز)امریکی جج نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل بھیجنے کی وارننگ دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک عدالت کے جج نے ڈونلڈ ٹرمپ پر 1 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا اور اگلی بار توہینِ مزید پڑھیں

سعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں”فیئرس فیوری 24 ”کا آغاز

ریاض(صباح نیوز) بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع تجارتی بندرگاہ ینبع میں سعودی عرب اور امریکا کی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں فیئرس فیوری 24 کا آغاز ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ان مشقوں کا آغاز مغربی ریجن کے کمانڈر مزید پڑھیں

چار سو خواتین سے جنسی زیادتی اور ویڈیو بنانے والا بھارتی سیاستدان جرمنی فرار

 نئی دہلی(صباح نیوز)400 خواتین سے جنسی زیادتی اور ان کی ویڈیو بنانے والا بھارتی سیاستدان جرمنی فرار ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پرجوال ریوانا بھارتی وزیراعظم مودی کی اتحادی جماعت کا رکن اور بھارت کے سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا مزید پڑھیں

رفح میں اسرائیلی کارروائی انسانی بحران کو بڑھائے گی، سعودی عرب

ریاض(صباح نیوز) سعودی وزارت خارجہ نے صہیونی افواج کو رفح شہر کو نشانہ بنانے کے خطرات سے خبردار کیا ہے۔سعودی وزارت خارجہ نے کہا غزہ کی پٹی کے تمام علاقوں پر حملہ کرنے اور اس کے رہائشیوں کو بے گھر مزید پڑھیں