بھارتی مصنوعات کا مقابلہ کرنے کے لیے 23ارب ڈالر کا بھارتی پروگرام بند

 نئی دہلی (صباح نیوز) بھارت کی مودی حکومت نے بھارتی مصنوعات کا مقابلہ کرنے کے لیے 23ارب  ڈالر  سے شروع ہونے والا پروگرام  بند کر نے کا فیصلہ کیا ہے اس پروگرام کے تحت  بھارت کے اندر مختلف مصنوعات تیار مزید پڑھیں

نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق کابل پہنچ گئے ہیں

 اسلام آباد(صباح نیوز)  افغانستان کے حکام کے ساتھ سفارتی رابطہ کے لیے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق 3 روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صادق خان افغان عبوری حکومت سے دو طرفہ تعلقات پر مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب مکمل

 اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا سعودی عرب کا دورہ مکمل ہو گیا ہے ۔شہزادہ سعود بن عبد اللہ بن جلاوی نے وزیراعظم کو جدہ  ایئرپورٹ پر رخصت کیا وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 19 سے 22 مارچ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کی غزہ میں شہریوں کے قتل کی مذمت ،جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

نیویارک(صباح نیوز)سلامتی کونسل نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ اپنے اجلاس کے دوران غزہ میں شہریوں کے قتل عام اور بنیادی ڈھانچے کی تباہی کی مذمت کی اور شہریوں کے خلاف ہونے والی تمام خلاف ورزیوں اور مزید پڑھیں

2024میں تارکین وطن کے روٹس پر تقریبا 9 ہزار افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ

جنیوا(صباح نیوز)اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال (2024 ) تارکین وطن کے لیے مہلک ترین سال تھا اور دنیا بھر میں تقریبا 9 ہزار افراد ہلاک ہوئے، یہ ناقابل قبول ہے اور اس کی روک تھام کی جانی مزید پڑھیں

جب تک فوج کے کنٹرول کا 100 فیصد یقین نہ ہوجائے لبنان میں رہیں گے: اسرائیل

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز) اسرائیلی فوج لبنان کے پانچ مقامات پر اس وقت تک موجود رہے گی جب تک اس بات کی تصدیق نہیں ہو جاتی کہ لبنانی فوج سرحدوں کو کنٹرول کرنے کی 100 فیصد صلاحیت رکھتی ہے۔اسرائیل کے مزید پڑھیں

صدارتی فیصلوں میں عدالتی مداخلت صرف افراتفری کا باعث بنے گی،ٹرمپ

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدلیہ کی جانب سے کیے جانے والے فیصلوں میں رکاوٹ ڈالنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی فیصلوں میں عدالتی مداخلت صرف افراتفری کا باعث بنے گی،ٹرمپ نے اپنی سماجی رابطوں مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کی جارحیت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 11 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

غزہ (صباح نیوز)غزہ پر اسرائیل کی جارحیت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 11 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل فوج نے شمالی غزہ کے بیت لاہیا میں مکان پر بمباری کی متعدد فلسطینی شہید ہوئے جبکہ مزید پڑھیں

نائیجر،دہشت گردوں کا مسجد پر حملہ،44افراد شہید ،13زخمی

نیامے(صباح نیوز)  افریقی ملک نائیجرکی ایک مسجد میں دہشت گردوں کے حملے سے، 44 افراد  شہیدجبکہ 13 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے   کے  مطابق یہ واقعہ  دیہی قصبے کوکورو میںپیش آیا جہاں ایک مسجد پر دہشت مزید پڑھیں