امریکی فوج کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،مزاحمتی تنظیم انصار اللہ

صنعا (صباح نیوز)یمن کی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ سے وابستہ یمنی مسلح افواج نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے خلاف ان کی فوجی کارروائیاں تیز رفتاری سے جاری رہیں گی۔یمن کی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ سے وابستہ یمنی مسلح مزید پڑھیں

میانمار میں زلزلے سے تباہی ،اموات 3085 تک پہنچ گئیں ، سیکڑوں لاپتہ

 نیپیداو(صباح نیوز)میانمار میں آنے والے ہولناک زلزلے میں اموات کی تعداد 3 ہزار85 تک پہنچ گئی،پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ میانمار کے حکام کے حوالے کردی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار میں آنے والے مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پربمباری، مزید80 فلسطینی شہید

غزہ(صباح نیوز)اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بمباری سے مزید 80فلسطینی شہید ہو گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بے گھر افراد بیتِ حنون اور بیتِ لاحیہ کے علاقوں سے جبری انخلا کے بعد عارضی کیمپ میں پناہ مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ،ایک پائلٹ ہلاک، دوسرازخمی

نئی دہلی (صباح نیوز)بھارت میںجیگوارلڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین فضائیہ کا جیگوار لڑاکا طیارہ گجرات کے علاقے جام نگر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ مزید پڑھیں

میانمار زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 2,886ہو گئی، 4500سے زائد افراد زخمی

میانمار (صباح نیوز)میانمارمیں زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 2,886 ہو گئی، ساڑھے چار ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں،میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے کو آئے چھٹا روز ہے اور اب بھی زلزلے کی تباہ کاریوں کی مکمل تصویر سامنے مزید پڑھیں

اسرائیل کے وزیرِ دفاع کاغزہ میں جاری فوجی آپریشن میں توسیع کا اعلان

غزہ(صباح نیوز)اسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے غزہ میں جاری فوجی آپریشن میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کر کے اسے اسرائیل کے سکیورٹی زونز میں شامل کر دیا مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے دوبارہ آغاز کے بعد اب تک 322 بچے شہید ،609 زخمی ہو چکے ہیں، یونیسیف

 غزہ (صباح نیوز) غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے دوبارہ آغاز کے بعد اب تک 322 بچے شہید اور 609بچے زخمی ہوچکے ہیں ،جابحق ہونے والوں میں اکثریت بے گھر ہونے والے بچوں کی ہے جو خیموں یا تباہ شدہ مکانات مزید پڑھیں

وزیر مملکت طلال چوہدری کی لندن میں بارڈر سیکیورٹی سمٹ 2025میں شرکت

لندن(صباح نیوز)  وزیر مملکت طلال چوہدری نے لندن میں بارڈر سیکیورٹی سمٹ 2025ء میں شرکت کی۔سمٹ میں وزیر مملکت برائے داخلہ نے برطانوی وزیر داخلہ ،نائب وزیر خارجہ،جرمنی، سپین، آسٹریا اور پولینڈ کے وزرائے داخلہ سے بھی ملاقات کیں۔وزیر مملکت مزید پڑھیں

روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی تجاویز مسترد کردیں

ماسکو(صباح نیوز) روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی تجاویز کو مسترد کر دیا، یہ کہتے ہوئے کہ یہ تجاویز تنازع کے بنیادی مسائل کا حل پیش نہیں کرتیں۔روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

ارب پتی افراد کی نئی فہرست جاری، ایلون مسک امیر ترین شخص قرار

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکی جریدے فوربز  نے 2025 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین فرد قرار پائے ہیں۔ٹیسلا کے شیئرز گرنے کے مزید پڑھیں