صنعا(صباح نیوز)عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کی جانب سے نصب کی گئی بارودی سرنگ ناکارہ بنا دی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحاد کی جانب سے اب تک 207 بحری بارودی سرنگیں ناکارہ بنائی جاچکی ہیں۔ مزید پڑھیں

صنعا(صباح نیوز)عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کی جانب سے نصب کی گئی بارودی سرنگ ناکارہ بنا دی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحاد کی جانب سے اب تک 207 بحری بارودی سرنگیں ناکارہ بنائی جاچکی ہیں۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغان حکومت تمام علاقوں اور نسلوں کی نمائندگی پر مشتمل ہے، اس لیے دنیا کو اسے تسلیم کرنا چاہیے ۔ افغان حکومت تمام علاقوں اور مزید پڑھیں
نئی دہلی (صباح نیوز) روس نے ہندوستان کوزمین سے فضا میں مار کرنے والے ایس-400 ایئر میزائل سسٹم کی فراہمی شروع کردی ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق روس کی فیڈرل سروس فار ملٹری ٹیکنیکل کوآپریشن (ایف ایس ایم ٹی سی مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز)اسرائیل کے 2ہسپتالوں میں اسرائیلی طبی ٹیموں نے 2فلسطینی نوجوانوں جاد عقل اور نور ابو خضیر کو علاج سے روک دیا۔ ان دونوں فلسطینیوں کو یہودی آباد کاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے مزید پڑھیں
نئی دہلی(صباح نیوز) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث سکول ایک ہفتے کے لیے بند کر دیئے گئے۔نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اعلان کیا ہے کہ آج(سوموار سے) سکول ایک ہفتے کے لیے بند مزید پڑھیں
کابل(صباح نیوز)افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلام آباد کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس کابل روانہ ہوگئے۔ اسلام آباد ہوائی اڈے پر نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر محمد صادق اور وزارت خارجہ کے سینئر مزید پڑھیں
نئی دہلی(صباح نیوز)میانمار سے متصل بھارتی سرحدی علاقے منی پور میں ہوئے ایک حملے میں آسام رائفلز کے کمانڈنگ آفیسر اپنی اہلیہ اور بیٹے سمیت مارے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق منی پور کے علاقے چورا چندپور میں مزید پڑھیں
غرب اردن (صباح نیوز)فلسطین کے پر مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہررملہ سمیت مختلف میں ریلیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ ،شیلنگ سے درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مرحوم فلسطینی لیڈر یاسرعرفات کی17 ویں مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی اورچینی صدور کی ملاقات 15نومبر کوہوگی۔وائٹ ہائوس نے امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات کا شیڈول جاری کردیا۔ وائٹ ہاوس کے مطابق۔بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات ورچوئل ہوگی۔ بائیڈن مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور سویٹزر لینڈ کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا گیارھواں دوراسلام آباد میں منعقد ہوا۔ ایڈیشنل سیکریٹری (یورپ) ڈاکٹر محمد طارق نے مذاکرات میں پاکستان کی طرف سے جبکہ سوئزرلینڈ کی جانب سے وزارت خارجہ کے فیڈرل مزید پڑھیں