بھارت: ناگا لینڈ میں تشدد ،متاثرہ ضلع میں کرفیو نافذ، فوج کے خلاف مقدمہ

نئی دہلی (صبا ح نیوز)بھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں عام شہریوں کی ہلاکت کے دوسرے روز پر تشدد کارروائیوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ ادھر ریاستی پولیس نے عام شہریوں کی ہلاکت کے لیے فوج کے خلاف مزید پڑھیں

میانمار ‘ فوجی بغاوت میں آنگ سان سوچی کو 4سال قید کی سزا

ینگون(صباح نیوز) فوجی عدالت نے بغاوت میں معزول کی گئی میانمار کی نوبل انعام یافتہ حکمراں آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنائی ہے،آنگ سان سوچی کو سزا کے بعد فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج میں مزید مزید پڑھیں

برطانیہ’ٹیچر کا اسکول میں اجازت نہ دینے پر طلبا نے سخت سردی میں باہر نماز پڑھی

لندن(صباح نیوز)برطانیہ میںٹیچر کا اسکول میں نماز کی اجازت دینے سے انکار پر طلبا نے سخت سردی میں باہر نماز پڑھی ،برطانیہ میں اسکول کے طلبا کی سخت سرد موسم میں اسکول کے بجائے اسکول کے باہر کھلے آسمان تلے مزید پڑھیں

بھارت بابری مسجدکی جگہ پرمندرکی غیرقانونی تعمیررکوانے کیلئے فوری اقدامات کرے:پاکستان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے عالمی برادری، اقوام متحدہ اوردوسری عالمی تنظیموں پر زوردیا ہے کہ  وہ مسلمانوں کی عبادت گاہوں کو ہندوتوا انتہاپسندی سے محفوظ رکھنے کیلئے بھارت پر دبا وڈالے کہ وہ بین الاقوامی قانون کے تحت اپنی ذمہ مزید پڑھیں

سری لنکن ہائی کمشنر کا سیالکوٹ واقعہ سے متعلق اقدامات پر اظہار اطمینان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان میں متعین سری لنکن ہائی کمشنروائس ایڈمرل موہن وجے وکرما نے سیالکوٹ واقعہ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی ہلاکت کے معاملہ پر پاکستانی کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات پر اطمینا کا اظہار مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کے ایک اہلکار نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی فضائیہ کے ایک اہلکار نے نئی دہلی میں سروس رائفل سے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی ہے ۔ خود کشی کر نے والا اہلکار دنیش راجستھان کا رہنے والا تھا۔ بھارتی حکام نے بھارتی فضائیہ کے مزید پڑھیں

اپنے گورنر بھائی کی مدد کرنے پر سی این این کا نیوز اینکرکرس کوموکو ملازمت سے فارغ

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے جنسی بدسلوکی کے ملزم نیویارک کے سابق گورنر کو الزامات سے نمٹنے کا مشورہ دینے پر ان کے بھائی نیوز اینکر کرس کوموکو ملازمت سے برطرف کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

ترک صدر طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام

سیرت(صباح نیوز) سکیورٹی فورسز نے ترک صدر طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ترک میڈیا کے مطابق طیب اردگان صوبے سیرت میں ایک ریلی میں شریک تھے، سکیورٹی فورسز نے گاڑی کے نیچے سے بم برآمد کیا، جس مزید پڑھیں

عالمی گورننس کے نظام میں بہتری اور اصلاحات لانی چاہئیں ،چینی صدر

بیجنگ (صباح نیوز)چینی صدر شی جن پنگ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عالمی گورننس کے نظام میں بہتری اور اصلاحات لانی چاہئیں، آج کی دنیا میں بنی نوع انسان کو بے شمار غیر معمولی بحرانوں کا سامنا مزید پڑھیں

 ناگالینڈ میں بھارتی فورسز نے  13 دیہاتیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

نئی دہلی (صباح نیوز)شمال مشرقی بھارتی ریاست ناگالینڈ میں بھارتی فورسز نے  13 دیہاتیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے ۔ یہ واقعہ مون ضلع کے اوٹنگ گاوں میں پیش آیا جب کوئلے کی کان  میں کام  کے مزید پڑھیں