اسرائیلی فوج کے عید الفطر کے موقع پر بھی غزہ پر فضائی اور زمینی حملے

غزہ (صباح نیوز)اسرائیلی فوج نے عید الفطر کے موقع پر بھی  غزہ میں فضائی اور زمینی حملے کیے ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں ، مزید 24 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی حملوں کے آغاز کو مزید پڑھیں

امریکا پر واضح کردیا کہ دہشت گردی ہرگز برداشت نہیں کریں گے،طارق فاطمی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے آگاہ کیا ہے کہ دورہ امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ سے جامع ملاقاتیں ہوئیں۔نجی ٹی وی سے انٹرویو میں طارق فاطمی نے بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ ملاقاتیں مزید پڑھیں

میانمار میں زلزلے سے تقریبا دو کروڑ افراد متاثر ہوئے ہیں اقوام متحدہ

ینگون(صباح نیوز)میانمار کے لیے اقوام متحدہ کے کوآرڈینیٹر مارکولیگی کورسی نے  کہا ہے کہ زلزلے سے تقریبا دو کروڑ افراد متاثر ہوئے ہیں۔یو این نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ میانمار کا کافی بڑا مزید پڑھیں

بھارت، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، ملائیشیا میں عید کل ہوگی

اسلام آباد(صباح نیوز)عمان، بھارت، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، ملائیشیا اور برونائی میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔رپورٹس کے مطابق عمان، بھارت، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، ملائیشیا اور برونائی میں 29 رمضان کی شام کو شوال 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں مزید پڑھیں

مسجد اقصی میں نماز عیدالفطر کا روح پرور اجتماع، ہزاروں مسلمانوں کی شرکت

اسلام آباد(صباح نیوز)سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، بحرین، یمن، فلسطین، افغانستان، برطانیہ سمیت متعدد یورپی ممالک میں اتوار کو عید الفطرمنائی گئی ۔ مکہ مکرمہ میں مسجدالحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبویۖ میں عید الفطر کی نماز مزید پڑھیں

نیویارک پولیس کے پاکستانی نژاد امریکی افسر ضیغم عباس کی کیپٹن کے عہدے پر ترقی

نیویارک(صباح نیوز) نیویارک پولیس کے پاکستانی نژاد امریکی افسر ضیغم عباس کوکیپٹن کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں پاکستانی نژاد امریکی پولیس افسر ضیغم عباس کی کیپٹن کے عہدے پر ترقی انکی پولیس ڈیپارٹمنٹ میں مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ24 گھنٹوں میں43 افراد شہید ،115 زخمی

غزہ (صباح نیوز) غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ24 گھنٹوں میں43 افراد شہید اور115 زخمی ہوگئے ہیں۔اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں شہدا اور زخمیوں کی روزانہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے غزہ میں امدادی سامان اور ضروری ایندھن کی ترسیل روک دی

غزہ(صباح نیوز)قابض اسرائیلی فوج غزہ میں 37 سے زائد امدادی سامان کی تقسیم کے مراکز کو تباہ  کر دیا ہے ۔ غزہ میں فلسطینی  وزارت اطلاعات کی پریس ریلیز کے مطابق انسانی حقوق کے خلاف قابض اسرائیل کی طویل فہرست مزید پڑھیں

کولمبیا یونیورسٹی کی صدر کترینہ آرمسٹرانگ نے ٹرمپ انتظامیہ کے دباؤ پر استعفی دیدیا

نیویارک(صباح نیوز)کولمبیا یونیورسٹی کی عبوری صدر کترینہ آرمسٹرانگ نے ٹرمپ انتظامیہ کے دباؤ کے بعد استعفی دے دیا ہے۔الجزیرہ ٹی وی  کے مطابق کولمبیا یونیورسٹی کی صدر کترینہ آرمسٹرانگ کے پاس صرف اگست سے یہ عہدہ تھا، اور وہ ٹرمپ مزید پڑھیں

ایلون مسک نے ایکس کو اپنی ہی کمپنی ایکس اے آئی کو 33 ارب ڈالر میں فروخت کردیا

نیویارک (صباح نیوز)ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو اپنی ہی کمپنی ایکس اے آئی کو تینتیس ارب ڈالر میں فروخت کردیا۔ڈیل کے بعد ایلون مسک کی نئی کمپنی ایکس اے آئی،اسی ارب ڈالر کی کمپنی بن گئی، مزید پڑھیں