حماس کا لبنان اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم

غزہ(صباح نیوز)حماس نے لبنان اسرائیل جنگ بندی کو سراہتے ہوئے کہاکہ حماس جنگ بندی معاہدے اور قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کے ایک سینئر عہدیدارنے لبنان میں مزید پڑھیں

برطانوی وزیرِ اعظم کااسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

لندن(صباح نیوز)برطانوی وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ جنگ بندی لبنان اور شمالی اسرائیل کی شہری مزید پڑھیں

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کردیا  ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل 60 روز میں جنوبی لبنان سے اپنی فورسز کو واپس بلائے گا اور حزب اللہ کے مزید پڑھیں

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آئندہ ماہ روس کا دورہ کریں گے

 نئی دہلی ، ماسکو(صباح نیوز)بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آئندہ ماہ روس کا دورہ کریں گے دورے کے دوران روس میں بھارتی نیوی کے لیے بنائے جانے والے دو جنگی بحری جہازوں کی کمیشن کی تقریب میں حصہ لیں مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے معاملات کو سنبھالنے والی قومی اتفاق رائے سے حکومت تشکیل دی جائے ،اسامہ حمدان

 دوحہ(صباح نیوز) فلسطینی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ہمارا اصولی  موقف ہے کہ فلسطینیوں کے معاملات کو سنبھالنے اور درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے  کے لیے   قومی اتفاق رائے سے  حکومت مزید پڑھیں

شمالی غزہ میں بند فوجی زون گورنری میں قحط کا فوری خطرہ منڈلا رہا ہے، سیو دی چلڈرن

لندن(صباح نیوز)بچوں  کے حقوق کے لیے کام کرنے والے  ادارے سیو دی چلڈرن نے کہا ہے کہ دس سال سے کم عمر کے تقریبا 130,000 بچے 50 دنوں سے غزہ کے شمال میں خوراک یا طبی سامان کے بغیر پھنسے مزید پڑھیں

اسرائیل اور لبنان کے درمیان 60 روز جنگ بندی متوقع

 تل ابیب، بیروت(صباح نیوز)اسرائیل اور لبنان کے درمیان 60 روز  جنگ بندی معاہدہ  جلد ہی متوقع ہے ۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے لبنان میں سیز فائر معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ لبنانی پارلیمنٹ مزید پڑھیں

روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ،188ڈرونز برسا دئیے

کیف(صباح نیوز)روس نے رات گئے یوکرین پر 188 ڈرونز برسا دئیے جو اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی حملے میں یوکرین کے مغربی علاقے ترنوپل میں بجلی مزید پڑھیں

ظالم ہار جائیں گے اور فلسطین کا مقدمہ کامیاب ہو گا، رجب طیب ایردوان

 انقرہ(صباح نیوز) ترکیہ کے صدر  رجب طیب ایردوان نے کہا کہ فلسطینی عوام اس مشکل دور کے بعد سکون، امن اور آرام حاصل کریں گے، ظالم ہار جائیں گے اور فلسطین کا مقدمہ کامیاب ہو گا۔صدر ایردوان نے کابینہ اجلاس مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے لیے مزیدکئی ممالک کے دروازے بند ہوگئے

لندن(صباح نیوز)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے لیے کئی ممالک کے دروازے بند ہوگئے۔ برطانیہ کو فوجی سازوسان دینے والے ملک  برطانیہ نے بھی  عالمی فوجداری عدالت کے فیصلے کے تحت  یاہو کی گرفتار ی کا اعلان کر دیا ہے ۔برطانوی مزید پڑھیں