غزہ سے متعلق مذاکرات میں خلا کو پرکرنا اب بھی ممکن ہے،امریکا

واشنگٹن(صباح نیوز) حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جنگ بندی، قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے تک پہنچنے اور رفاح کراسنگ پر اسرائیل کے کنٹرول کے حوالے سے مذاکرات کی ناکامی کے باوجود بھی امریکہ ان مذاکرات کو لے کر مزید پڑھیں

نیتن یاہو حکومت کے حراستی مراکز میں فلسطینی قیدیوں سے بدترین سلوک کا انکشاف

واشنگٹن(صباح نیوز) اسرائیل کی نیتن یاہو حکومت کی جانب سے زیر حراست فلسطینی قیدیوں کے ساتھ جانوروں سے بدتر سلوک روا رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک حراستی مرکز میں کام کرنے والے تین اسرائیلی شہریوں نے سی این مزید پڑھیں

افغان صوبہ بغلان میں شدیدبارش، سیلاب سے 50افراد جاں بحق،100 سے زائد زخمی

کابل(صباح نیوز) افغانستان کے شمالی صوبہ بغلان میں شدید بارش اور سیلاب سے 50 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قنائی نے بتایا کہ بغلان میں ہونے والے شدید بارش مزید پڑھیں

حماس نے اسرائیلی افواج کی غزہ میں نسل کشی کی جنگ کے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کردیئے

غزہ (صباح نیوز)فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سرکاری میڈیا نے غزہ کی پٹی پر قابض اسرائیلی افواج کی نسل کشی  پر مبنی جنگ کے نقصانات کے  اہم اعدادوشمار جاری کردیئے گئے ۔  نسل کشی کی جنگ کے215 دنوں مزید پڑھیں

اسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوث

نئی دہلی/مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز) بھارت عالمی امن و امن کی صورتحال کو خراب کرنے کے لیے دہشتگردی میں پیش پیش رہا ہے، فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی جاری نسل کشی میں نئی دہلی بھی شریک ہے ،جنوری 2024 میں مزید پڑھیں

ہندوستان اور اسرائیل انسانیت کے قاتل اور دنیا کے امن کے دشمن ہیں. ڈاکٹر محمد مشتاق خان

کوالالمپور( صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن نے کہاہے کہ ہندوستان اور اسرائیل انسانیت کے قاتل اور دنیا کے امن کے دشمن ہیں،عالمی برادری ہندوستان اور اسرائیل کے جنگی جرائم پر مزید پڑھیں

اسرائیل صیہونزم کی بنیاد پر قائم غاصب ریاست ہے۔ ڈاکٹر صابر ابو مریم

کراچی(صباح نیوز) فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے اور اسرائیل یہودیت نہیں بلکہ صیہونزم کی بنیاد پر قائم کی جانے والی ایک غاصب اور ناجائز ریاست ہے ۔ ان خیالات کا اظہار فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مزید پڑھیں

رفح پر حملے کیخلاف ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے ریلی نکالی گئی

لندن(صباح نیوز)اسرائیلی افواج کے رفح پر حملے کے خلاف برطانیہ میں ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے ریلی نکالی گئی، جنگ مخالف تنظیموں کی ریلی کے شرکا نے جنگ بندی کے حق میں نعرے بھی لگائے۔ ریلی کے شرکا ء کا کہنا مزید پڑھیں

امریکی سینیٹرز کی اسرائیل کیخلاف کارروائی پر عالمی عدالت کو دھمکی

واشنگٹن(صباح نیوز)اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز نے عالمی عدالتِ جرائم کو دھمکی دے ڈالی۔ 12 امریکی سینیٹرز نے عالمی عدالتِ جرائم(آئی سی سی)کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کو خط لکھا ہے۔ خط میں 12 امریکی سینیٹرز نے دھمکی مزید پڑھیں