مقبوضہ بیت المقدس،اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز)اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجدا قصیٰ کی بے حرمتی کی گئی ۔ فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیاکہ درجنوں یہودی آباد کاروں، اسرائیلی مزید پڑھیں

اردن میں مقیم فلسطینی پناہ گزین کورونا ویکسین سے محروم

لندن(صباح نیوز)اردن میں مقیم فلسطینی پناہ گزین کورونا ویکسین سے محروم ہیں۔فلسطینی کارکنوں نے بتایا کہ اردنی حکام شام سے آئے ہزاروں فلسطینی پناہ گزینوں کو کورونا ویکسین سے محروم ہیں کیونکہ ان کے پاس ملک میں رہائش کے کاغذات مزید پڑھیں

چین کے صدر شی جن پھنگ کی سال 2021 کے دوران مصروفیات انتہائی زیادہ رہیں

بیجنگ(صباح نیوز)چین کے صدر شی جن پھنگ  سال 2021 کے دوران دنیا بھر میں سربراہاں مملکت کی نسبت زیادہ مصروف رہے۔ چینی خبر ایجنسی شہنوا کے مطابق  سال 2021 کے دوران، شی جن پھنگ کی مصروفیات انتہائی زیادہ رہیں۔ گزشتہ مزید پڑھیں

پاکستان نے عراقی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر د ہشت گرد حملے کی مذمت کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے عراقی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر د ہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان عراقی عوام اورحکومت کے سا تھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، زخمیوں کی جلد صحت یابی مزید پڑھیں

ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی عراقی وزیراعظم پر حملے کی مذمت

تہران(صباح نیوز) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ایڈمرل علی شامخانی نے عراقی وزیرِ اعظم مصطفی الکاظمی کے گھر پر قاتلانہ ڈرون حملے کی مذمت کی ہے۔ علی شامخانی نے کہا کہ عراقی وزیراعظم پر حملے کی کوشش مزید پڑھیں

ویکسین لگوانے سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پابندی معطل

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی عدالت نے بائیڈن انتظامیہ کی بڑی کمپنیوں کے ملازمین پر کورونا ویکسین لازمی لگوانے کی پابندی عارضی طورپر معطل کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی عدالت نے سٹے آرڈر جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے مزید پڑھیں

فلسطین،اسرائیلی فوج کی کارروائیاں،متعددفلسطینی گرفتار

 بیت المقدس (صباح نیوز)اسرائیلی فوج نے فلسطین کے شمالی شہرجنین اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں  متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنین میں دیر ابو ضعیف کے مقام پر مزید پڑھیں

حماس کا اقوام متحدہ کو فلسطینیوں کی حمایت میں قرارداد منظور کرنے پر خراج تحسین

غزہ  (صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت اور اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں بھاری اکثریت سے قرارداد منظور کرنے کے تحسین کی۔ حماس کے ترجمان مزید پڑھیں

عراقی وزیر اعظم کے گھرپر ڈرون حملہ،5افراد زخمی

بغداد(صباح نیوز) عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے گھر کو ڈرون حملہ میں نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جس میں 5 افراد زخمی ہوگئے،عراقی وزیر اعظم محفوظ رہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں مزید پڑھیں

مودی سرکار کے مسلمانوں کیخلاف معاندانہ رویہ سے بھارت کی ساکھ خراب ہوئی،امریکی اخبار

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی اخبار نے کہا ہے کہ مودی سرکار کے مسلمانوں کیخلاف معاندانہ رویہ سے بھارت کی ساکھ خراب ہوئی، بھارت جنوبی ایشیا میں اپنا اثر کھو رہا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیاکہ بھارت میں مزید پڑھیں