امریکا کو یو اے ای کے وزیر خارجہ کے دورہ شام پر اظہار تشویش

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکا نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے دورہ شام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ بشارالاسد جابر ڈکٹیٹر ہیں، ان کی بحالی کی کسی قسم کی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں تین مکان مسمار کر دیئے

بیت لحم (صباح نیوز) قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کے مغرب میں واقع گائوں الولجہ میں فلسطینیوں کے تین مکانات تعمیراتی اجازت نامہ نہ ہونے کی آڑ میں مسمار کردیا۔ نشانہ بنائے گئے مزید پڑھیں

غزہ سنگین معاشی حالات سے دوچار ہے،عالمی بینک

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز)عالمی بینک نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی اب بھی انتہائی سنگین معاشی حالات سے دوچار ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق بے روزگاری کی شرح میں نمایاں اضافہ اور بگڑتے سماجی حالات سے ظاہر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کی آذربائیجان کے عوام کو پاکستان کی مکمل حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آذربائیجان کے عوام کو ہر طرح کے حالات میں پاکستان کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔ انہوں نے یہ یقین دہانی قومی اسمبلی کا دورہ کرنے والے آذربائیجان کے وفد کو مزید پڑھیں

دنیاکیلئے کوئی خطرہ نہیں ہیں ، دوسرے ممالک سے اعتمادسازی کیلئے تیارہیں،سراج الدین حقانی

کابل (صباح نیوز)اسلامی امارات افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ ہم دنیاکیلئے خطرہ نہیں ہیں ، ہم دوسرے ممالک سے اعتمادسازی کیلئے تیارہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہماری جنگ آزادی کی مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے کمبوڈیاکی قومی آزادی کی 68ویں سالگرہ پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے کمبوڈیاکی قومی آزادی کی 68ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔ پاکستانی دفترخارجہ نے سوشل میڈیا پربیان میں کمبوڈیا کی قومی آزادی کی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ  ہم کمبوڈیا کی حکومت اور مزید پڑھیں

بھارت، ہسپتال میں آگ بھڑک اٹھی، 4 نومولود ہلاک،متعدد زخمی

بھوپال (صباح نیوز)بھارت کے شہر بھوپال کے ہسپتال میں آ تشزدگی سے جھلس کر4 نومولود بچے ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آگ بھوپال میں واقع کملا نہرو ہسپتال کی تیسری منزل پر لگی۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فلسطینی شہر طمرہ میں کارروائی، 47 فلسطینی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز) اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے اندرون شہر طمرا میں کارروائی کرتے ہوئے47 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی پولیس نے بلدیہ کے ایک ملازم سمیت شہر کے 47 شہریوں مزید پڑھیں

نائیجر،سکول میں آتشزدگی،26 بچے ہلاک،13زخمی

نیامے(صباح نیوز)نائیجر میں سکول میں آ تشزدگی سے 26 بچے ہلاک ہو گئے اور13بچے زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نائیجرکے شہرمراڈی  کے ایک سکول میںآتشزدگی سے 26بچے ہلاک اور13زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ،چار مزید پڑھیں

چھتیس گڑھ میں بھارتی فورسز اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے 4 ساتھیوں کو ہلاک کر دیا

نئی دہلی:بھارتی ریاست چھتیس گڑھ  میں بھارتی فورسز اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے 4 ساتھیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں پیراملٹری سینٹرل ریزروپولیس فورس ( سی آر پی ایف ) کی باہمی فائرنگ مزید پڑھیں