غزہ پر اسرائیلی حملے، صحافی سمیت کم ازکم پچیس افراد شہید

غزہ(صباح نیوز)غزہ پٹی میں اسرائیل کی جانب سے  کیے گئے تازہ حملوں میں ایک صحافی سمیت کم ازکم پچیس فلسطینی شہید  ہو گئے ہیں۔ جرمن ٹی وی نے  طبی ماہرین کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے  کہ اسرائیلی افواج مزید پڑھیں

پاکستان دوران زچگی ماؤں کی سب سے زیادہ اموات والے 4 ممالک میں شامل، اقوام متحدہ

جنیوا(صباح نیوز)پاکستان دنیا کے ان چار ممالک میں شامل ہے جہاں 2023 میں دنیا بھر میں دوران زچگی ہونے و الی ماؤں کی مجموعی اموات کا نصف اموات ہوئیں۔اقوام متحدہ کی جانب سے پیر کو جاری کیے گئے اعداد و مزید پڑھیں

تاجکستان میں بجلی چوری کرنے پر 10 سال قید کی سزا ہوگی

دوشنبے (صباح نیوز) تاجکستان میں بجلی چوروں کو دس سال قید کی سزا ہوگی۔ تاجکستان کی حکومت نے ملک میں بجلی کے شدید بحران سے نمٹنے کے لیے اہم اقدامات اٹھائے ہیں جن میں سخت سزائوں کا اطلاق بھی شامل مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آ باد (صباح نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنمائوں کے درمیان افغانستان میں امریکی فوجی سامان کا معاملہ حل کرنے پر اتفاق ہوا۔ مزید پڑھیں

یمن پر امریکی فضائی حملے ، 2 افراد شہید ، 9 زخمی

صنعا(صباح نیوز) یمن پر امریکی فضائی حملوں میں 2 افراد شہید جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی لڑاکا طیاروں نے یمن کے شہر صعدہ پر حملے کئے ہیں۔حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ نے مزید پڑھیں

برطانیہ، کشمیری جماعتوں کے مشترکہ پلیٹ فارم کل جماعتی کشمیر رابطہ کمیٹی کا بھارتی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

برمنگھم (صباح نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی عید کی نماز پر عائد کی گی پابندیوں کے خلاف برطانیہ میں کشمیری جماعتوں کے مشرتکہ پلیٹ فارم کل جماعتی کشمیر رابطہ کمیٹی کے زیر اہتمام بھارتی قونصلیٹ برمنگھم کے سامنے زبردست مزید پڑھیں

غزہ میں امداد کی معطلی سے 10 لاکھ فلسطینی بچوں کی زندگی پر سنگین اثرات

غزہ(صباح نیوز) غزہ میں انسانی امداد روکے جانے کے نتیجے میں 10 لاکھ سے زیادہ بچوں کی زندگی پر سنگین اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال( یونیسف )کے مطابق 2 مارچ کے بعد علاقے میں کسی مزید پڑھیں

غزہ کی پٹی میں 24 گھنٹے کے دوران 46 فلسطینی شہید

غزہ(صباح نیوز) غزہ کی پٹی میں 24 گھنٹے کے دوران اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں کم ازکم 46 فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کے مطابق 18 مارچ کو یکطرفہ طور پر جنگ بندی معاہدہ توڑنے کے بعد اسرائیلی دہشت گردی مزید پڑھیں