نیدرلینڈز میں پاکستا نی سفیر سید حیدر شاہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ایمسٹرڈیم(صباح نیوز)نیدرلینڈز میں پاکستان کے نئے سفیر سید حیدر شاہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ سید حیدر شاہ نیدرلینڈز میں پاکستان کے 23 ویں سفیر ہیں، انہوں نے 1995 میں وزارتِ خارجہ میں سروس کا آغاز کیا۔وہ امریکہ ، مزید پڑھیں

ریاض میں زیرِ زمین روڈ نیٹ ورک قائم کرنے کا منصوبہ

ریاض (صباح نیوز)سعودی عرب کے متعلقہ اداروں کوایلون مسک کی بورنگ کمپنی  نے ریاض میں زیرِ زمین سڑکوں کے نیٹ ورک کی تعمیر کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیسلا کمپنی کی جانب سے سعودی آٹو مزید پڑھیں

غزہ میں خواتین کو صحت اور عزت کیلئے سنگین خطرات کا سامنا ہے ،اقوام متحدہ

نیویارک (صباح نیوز)اقوام متحدہ کی خواتین کی بہبود کی تنظیم نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں خواتین کو ان کی زندگی، صحت اور عزت کے لیے سنگین خطرات کا سامنا ہے، کیونکہ جنگ کی تباہی اور بربادی کی مزید پڑھیں

فلسطینی بچوں کو کسی قسم کا تحفظ حاصل نہیں،دی ڈیفنس فار چلڈرن انٹرنیشنل موومنٹ

لندن (صباح نیوز)دی ڈیفنس فار چلڈرن انٹرنیشنل موومنٹ نے کہا ہے کہ بچوں کے تحفظ سے متعلق بین الاقوامی قوانین اور معاہدے کاغذ پر سیاہی بن چکے ہیں،۔ فلسطینی بچوں کو کسی قسم کا تحفظ حاصل نہیں، خاص طور پر مزید پڑھیں

ہم نے دشمن پر قابو پانے کا طریقہ سیکھ لیا ہے،حسین سلامی

تہران(صباح نیوز)ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم نے دشمن پر قابو پانے کا طریقہ سیکھ لیا ہے۔حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم جنگ کی ابتدا کرنے والے نہیں ہوں گے، لیکن ہم ہر مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پٹی میں شدید ترین اور مسلسل بمباری، گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران شہداء کی تعداد 86 سے تجاوز کرگئی

غزہ (صباح نیوز)غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نتیجے میں 86 سے زائد فلسطینی شہید اور 280سے زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ جنگ مزید پڑھیں

صہیونی فوج نے امدادی کارکن کو دانستہ طور پر شہید کیا، ویڈیو سنگین جنگی جرم کا ثبوت ہے ،حماس

غزہ(صباح نیوز) اسلامی تحریک مزاحمت “حماس” نے انکشاف کیا ہے کہ ایک فلسطینی امدادی کارکن کے موبائل فون سے حاصل ہونے والی ویڈیو میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کی لرزہ خیز تفصیلات سامنے آئی ہیں۔تحریک کے ترجمان مزید پڑھیں

پاکستان چار سال کے لئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب

 نیویارک(صباح نیوز) پاکستان چار پرس کیلئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب ہو گیا ۔ پاکستان کا انتخاب نیویارک میں یو این اقتصادی و سماجی کونسل کے انتخابات میں عمل میں آیا۔پاکستان کو 2026 سے 2029 تک مزید پڑھیں

وقف ترمیمی بل دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کیلئے سیاہ باب و کلنک کا ٹیکہ ہے؛ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی (صباح نیوز)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کہا کہ وقف ترمیمی بل2024 کا منظور ہوجانا دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے لئے سیاہ باب اور کلنک کا ٹیکہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پربمباری جاری، مزید 60 فلسطینی شہید، مصر کی غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجویز

غزہ(صباح نیوز)غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ حملوں میں گزشتہ  24 گھنٹوں کے دوران بچوں اور خواتین سمیت مزید 60 فلسطینی شہید ہو گئے۔قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ صہیونی فوج کے حملوں مزید پڑھیں