کابل(صباح نیوز) افغان نگراں وزیر خارجہ امیر خان متقی کی کابل میںپاکستانی سفیر منصور احمد خان سے ملاقات ہوئی۔
افغان میڈیا کے مطابق اس ملاقات میں پاک افغان تجارت کے فروغ، ویزہ کے عمل کی سہولتوں اور اسپن بولدک چمن روڈ کھولنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔