نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ اور ایوی ایشن انڈسٹری کی ترقی کے حوالے سے اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت پیر کو وزارت خارجہ میں ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ اور ایوی ایشن انڈسٹری کی ترقی کے حوالے سے ایک اجلاس ہوا جس میں ہوابازی اور مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 3900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(صباح نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد شدید تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 3900 سے زائد مزید پڑھیں

پاکستان کو خطے میں سب سے سستی بجلی فراہم کرنے والا ملک بنائیں گے ،اویس لغاری

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان کو خطے میں سب سے سستی بجلی فراہم کرنے والا ملک بنائیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری  نے کہا مزید پڑھیں

سی پیک پروجیکٹ فلیگ شپ منصوبہ ہے،جسٹس منصورعلی شاہ

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ  نے کہا  ہے کہ سی پیک پروجیکٹ فلیگ شپ منصوبہ ہے، تجویز ہے کہ نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، اس جوڈیشل سلک روٹ میں ممالک کو مزید پڑھیں

پاکستان کا آذربائیجان کے ساتھ گیس سپلائی کا اہم معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کا آذربائیجان کے ساتھ گیس سپلائی کا اہم معاہدہ طے پا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل اور آذربائیجان کی سوکار کمپنی کا گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدہ ہوگیا، پاکستان اسٹیٹ آئل نے معاہدے مزید پڑھیں

ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام گوگل والٹ پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان سمیت مزید 16 ممالک میں اپنا ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام گوگل والٹ متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔گوگل والٹ پہلے سے ہی درجنوں ممالک میں دستیاب ہے، تاہم پاکستان میں اس کی سروسز مزید پڑھیں

پی آئی اے اپنے آپریشنل طیاروں میں اضافہ کرے گی۔ترجمان پی آئی اے

اسلام آباد(صباح نیوز)ترجمان پی آئی اے نے کہاہے کہ پی آئی اے اپنے آپریشنل طیاروں میں اضافہ کرے گی،سال 2025میں پی آئی اے کے آپریشنل طیاروں کی تعداد22ہوجائے گی، جو طیارے طویل مدتی اسٹوریج میں تھے انہیں دوبارہ آپریشنل سروس مزید پڑھیں

پاکستان سے تجارت میں اضافہ، بنگلہ دیشی تاجر پرجوش، تجارتی سرگرمیاں بڑھانے پر زور

 ڈھاکہ (صباح نیوز)بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت ختم ہونے کے بعدپاکستان سے تجارت میں اضافہ ہوا، بنگلہ دیشی تاجر پرجوش ہیں اور تجارتی سرگرمیاں بڑھانے پر زور دیا ہے ،پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہ راست جہاز مزید پڑھیں

وفاقی وزیرپروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت سپیشل اکنامک زونز کی پیشرفت حوالے سے جائزہ اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ملکی معیشت کو مضبوط کرنے اور سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ تمام وزارتوں اور صوبوں کو مزید پڑھیں

ایف بی آر نے اسلام آباد کے 3بڑے ہوٹل سیل کر کے بھاری جرمانے عائد کر دئیے

اسلام آباد (صباح نیوز)ایف بی آر نے شہر اقتدار کے تین بڑے ہوٹلوں کو پی او ایس رسیدیں جاری نہ کرنے پر سیل کر کے بھاری جرمانہ بھی عائد کر دیا۔ ایف بی آر کے اسسٹنٹ کمشنر محمدعتیق اکبر نے مزید پڑھیں