پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،مارکیٹ کے سرمائے میں 34ارب روپے سے زائد کاا ضافہ ریکارڈ

کراچی(صباح نیوز)حکومت کی جانب غیر ملکی سرمایہ کاروں کو کاروبار ی آسانی کی پالیسی کے ذریعے ہر ممکن تعاون فراہم کر نے کی یقین دہانی اور کمپنیوں کے مثبت مالیاتی نتائج کے پیش نظر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مزید پڑھیں

حکومت کی معاشی حکمت عملی کا بنیادی محور معاشرے کے پسماندہ طبقات کی مدد کرنا ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی حکمت عملی کا بنیادی محور ملک کی برآمدات بڑھانا، تجارتی خسارہ کم کرنا اور معاشرے کے پسماندہ طبقات کی مدد کرنا ہے، حکومتی اصلاحات کے نتیجے مزید پڑھیں

پاکستان آنے والی پروازوں کے لیے ٹریول پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ

اسلا م آباد(صباح نیوز) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان آنے والی پروازوں کے لیے ٹریول پالیسی میں تبدیلی کردی۔وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں

پاکستان،یورپی یونین کے مابین اسٹریٹیجک انگیجمنٹ پلان کا اگلا مرحلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو “جی ایس پی پلس” کی سہولت باہمی طور پر فائدہ مند رہی ہے۔جی ایس پی پلس اسٹیٹس نے دونوں فریقوں کے درمیان مزید پڑھیں

بجلی فی یونٹ3.45روپے مہنگی کرنے کی کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

 اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(  نیپرا) نے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،اتھارٹی تفصیلات کی جانچ پڑتال کے بعد فیصلہ جاری کرے گی ۔بدھ کو چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی کی سربراہی میں بنچ نے ستمبر کے مزید پڑھیں

ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک کا روپے کی قدر کے اتار چڑھاؤ میں مداخلت کا اعتراف

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک نے روپے کی قدر کے اتار چڑھاؤ میں مداخلت کا اعتراف کرلیا،اجلاس میں بڑھتی مہنگائی کے حوالے سے کمیٹی ارکان پھٹ پڑے، گورنر سٹیٹ بینک کے بیان پر وضاحت طلب کر لی۔ سینیٹر طلحہ مزید پڑھیں

پاکستان،ازبکستان کا دوطرفہ تعاون بڑھانے کیلئے مشترکہ سلامتی کمیشن کے قیام سے متعلق معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور ازبکستان نے سلامتی سے متعلق معاملات میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کیلئے ایک مشترکہ سلامتی کمیشن کے قیام سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ معاہدے پر دستخطوں کی تقریب  اسلام آباد میں ہوئی جس کے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی

کراچی (صباح نیوز)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو بھی تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس ایک بار پھر47ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 14ارب روپے سے زائد کا اضافہ بھی ریکارڈ مزید پڑھیں

باب دوستی پر پیدل آمدورفت،تجارتی سرگرمیاں بحال

چمن(صباح نیوز)پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر پر باب دوستی کو پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا ۔باب دوستی پانچ اکتوبر کو ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند کیا تھا۔ گذشتہ روز پاک افغان حکام اور ٹریڈیونینزنے مزید پڑھیں