پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کی جانب سے 3 ارب ڈالر کا قلیل مدتی قرض پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد نئے بڑے قرض پروگرام پر مذاکرات کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان شیڈول طے پاگیا۔ میڈیارپورٹ مزید پڑھیں

کسی کویقین نہ تھا میں معیشت سنبھالنے میں کامیاب ہوجاؤں گی،شمشاد اختر

 کراچی (صباح نیوز)سٹیٹ بینک کی سابق گورنر اور سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ کسی کویقین نہ تھاکہ میں معیشت سنبھالنے میں کامیاب ہوجاؤں گی۔ کراچی میں اوورسیز چیمبر میں ویمن امپاورمنٹ ایوارڈ کی تقریب سے مزید پڑھیں

ریاض،نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات

 ریاض (صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان، آرامکو کے سی ای او امین ایچ ناصر مزید پڑھیں

مانیٹری پالیسی جاری،اسٹیٹ بینک کا شرح سود مسلسل ساتویں بار 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی (صباح نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ایک بار پھر شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے پالیسی ریٹ مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف

ریاض(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں،آ ئندہ دنوں میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے حوالے سے بھر پور مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی سطح عبورکرگیا

کراچی(صباح نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کا شاندار آغاز ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا جہاں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 73 ہزار کی بلند مزید پڑھیں

پاکستان سمیت کئی ممالک معاشی مشکلات سے دوچار ہیں، آئی ایم ایف

ریاض (صباح نیوز)آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت کئی ممالک معاشی مشکلات سے دوچار ہیں۔ عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈی آئی ایم ایف نے کہا  مزید پڑھیں