چینی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا،رانا تنویر حسین

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر صنعت وپیداواررانا تنویر حسین نے کہاہے کہ چینی کی قیمتوں میںکوئی اضافہ نہیں ہوا،چینی کی قیمت 140روپے فی کلو سے کم ہے ، عوام کو یقین دلاتاہوں کہ چینی کی قیمتیں قابو میں ہیں۔ جمعہ کوجاری مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب 60 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئے ہیں، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (صباح نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔6 دسمبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب 50 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن ،34کے فلیٹ میں سے 17طیارے گراؤنڈ ہوگئے،پی آئی اے کو کروڑوں ڈالر کا نقصان

کراچی (صباح نیوز) قومی ایئر لائن کے شعبہ انجینئرنگ کی انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور ناقص کارکردگی کے سبب 34 کے فلیٹ میں سے 17طیارے گرائونڈ ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بوئنگ 777 کے 12 طیاروں میں سے 7گرائونڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی)کی حالیہ رپورٹ پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی)کی حالیہ رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم نے کہا ہے کہ رپورٹ کے مطابق بیرونی سرمایہ کاروں کا پاکستان مزید پڑھیں

ملکی ترقی کے لئے علامہ اقبال کے ترقی کے وژن کو سمجھنا ضروری ہے ، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لئے علامہ اقبال کے ترقی کے وژن کو سمجھنا ضروری ہے ،نئی نسل کو اقبال کی تعلیمات سے روشناس کرانے مزید پڑھیں

اناڑی شخص نے ملکی ترقی کا راستہ روکا،پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کو بدنام کرنا ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایک اناڑی شخص نے ملکی ترقی کا راستہ روکا،پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کو بدنام کرنا ہے،ہماری حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا مزید پڑھیں

حکومت کسی کی بھی ہو، معیشت کی ترقی کیلئے پالیسی کا تسلسل ضروری ہے،وفاقی وزیر خزانہ

کراچی(صباح نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ  حکومت کسی کی بھی ہو، معیشت کی ترقی کیلئے  پالیسی کا تسلسل ضروری ہے ، ملک میں معیشت کی حالت بہتر ہو رہی ہے، مہنگائی میں بتدریج کمی دیکھی مزید پڑھیں

خساروں پر قابو پا لیا ،بینک تھوڑا سا حوصلہ رکھیں،وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تمام بینکاروں سے گزارش ہے کہ دیوالیہ اداروں کی بحالی کو ترجیح دی جائے، عدالت میں جانے سے پہلے اداروں کی بحالی کے لئے اقدامات کریں۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو قرض پروگرام کی راہ ہموار اور تکمیل کی یقین دہانی

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر مشاورت کی یقین دہانی کرادی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف کے نمائندہ کی وفاقی وزیر خزانہ محمد مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پاکستانی برآمدات بڑھانے کے لیے نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس اگلے ہفتے بلانے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی برآمدات بڑھانے کے لیے نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس اگلے ہفتے بلانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی برآمدات بڑھانے کے لیے پاکستان میں موجود خصوصی اقتصادی زونز کو مزید پڑھیں