بندرگاہوں کی کارکردگی کو بہتر بنا کر تجارت کو فروغ د ینے سے پائیدار معاشی ترقی کو یقینی بنایا جائے گا،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات، احسن اقبال نے جمعہ کو اسلام آباد میں کراچی بندرگاہوں کو منافع بخش بنانے اور اندرونِ ملک نقل و حمل میں بہتری لانے کے لیے ایک اعلی سطحی اجلاس مزید پڑھیں

پی ایس ڈی پی کے تحت جاری تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کے لیے مربوط حکمتِ عملی تیار کی جائے،احسن اقبال

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام(پی ایس ڈی پی( 2024-25 کے منصوبوں کی پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وزارت منصوبہ مزید پڑھیں

معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے پیداواریت، معیار اور جدت پر توجہ ضروری ہے: احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کے زیر اہتمام قومی پیداواریت، معیار اور جدت سمٹ 2024 کا افتتاح اسلام آباد میں کیا گیا۔ دو روزہ یہ سمٹ پیداواریت، معیار، اور جدت کے ذریعے ترقی کے مواقع کے مزید پڑھیں

جی ایس پی پلس نے ملک کی معیشت کو متنوع بنانے اور برآمدات کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کیا ، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز )وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ جی ایس پی پلس نے پاکستانی برآمدات کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے اور ملک کی معیشت کو متنوع بنانے مزید پڑھیں

پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 15.966 ارب ڈالر سے زیادہ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 15.966 ارب ڈالر سے بڑھ گیا ہے زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر1.969 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 96 ہزار کی تاریخی حد عبور کرگیا

کراچی (صباح نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسیچنج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 96 ہزار کی تاریخی حد عبور کرلیا۔پی ایس ایکس ویب سائٹ مزید پڑھیں

آئی ٹی برآمدات میں 23 فیصد سے زیادہ کا اضافہ

 اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کی  انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی )کی برآمدات میں 23 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ نجی ٹی  وی کے مطابق  گذشتہ مالی سال کے دوران برآمدات کاحجم بڑھ کر 3.2ارب ڈالر ہو گیا جو مالی سال 2023 مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کرنی ہے تو دل بڑا رکھنا ہوگا،وفاقی وزیر عبدالعلیم خان

اسلام آباد(صباح نیوز )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے بتایا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کرنی ہے تو دل بڑا رکھنا ہوگا،پی آئی اے کو دوبارہ نجکاری کی طرف جائیں گے ،پہلے مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو مالی و تکنیکی معاونت کی فراہمی خوش آئند ہےمحمد اور نگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز )وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹر محمد اور نگزیب نے ا یشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو مالی و تکنیکی معاونت کی فراہمی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔انہوں نے یہ بات پیر کو یہاں ایشیائی مزید پڑھیں

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر آئی ٹی برآمدات میں اضافے کے لیے اقدامات جاری ہیں، وزیر مملکت شزہ فاطمہ

اسلام آباد(صباح نیوز ) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی)شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں آئی ٹی کی برآمدات تقریبا 35 فیصد اضافے سے 1 ارب 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک مزید پڑھیں